مجھے پاکستان کا مقدمہ لڑنے کیلئےکسی بریفنگ کی ضرورت نہیں،حامدرضا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1919489955832987799
مجھے پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لیے کسی بریفنگ کی ضرورت نہیں ہے، یہاں تک کے ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھی ضرورت نہیں، جہاں پر پاکستان کا سوال ہے پھر نہ بریفنگ کی ضرورت ہے نہ جھوٹی کی ضرورت ہے نہ سچی کی ضرورت ہے۔

اور اگر یک جہتی پیدا کرنی ہے تو پھر اس ضد سے باہر نکلے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا کہ عمران خان کو اے پی سی میں لے کر آئیں۔ حکومت ان کو پیرول پر چھوڑے اور اے پی سے کے بعد دوبارہ جیل لے جائے کیا فرق پڑتا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا کا دو ٹوک موقف۔۔!
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Ye PTI Apna Failure bta rahe hai. Khan saab ka saab se bara Failure hai k Party un kay bgair ni chal sakti, kuch kaam ni kar sakti.

Ye kia Khan saab ki leadership thee? kia vision tha kay aik party ka system itna strong ni bnaia k wo Khan ki motaaaj na hoti k us k bgair ni chal rae. Afsos
 

Back
Top