- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xمجھے پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لیے کسی بریفنگ کی ضرورت نہیں ہے، یہاں تک کے ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھی ضرورت نہیں، جہاں پر پاکستان کا سوال ہے پھر نہ بریفنگ کی ضرورت ہے نہ جھوٹی کی ضرورت ہے نہ سچی کی ضرورت ہے۔
اور اگر یک جہتی پیدا کرنی ہے تو پھر اس ضد سے باہر نکلے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا کہ عمران خان کو اے پی سی میں لے کر آئیں۔ حکومت ان کو پیرول پر چھوڑے اور اے پی سے کے بعد دوبارہ جیل لے جائے کیا فرق پڑتا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا کا دو ٹوک موقف۔۔!





