مجھے نہیں پتہ کہ نومئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ کون تھا،پرویزخٹک

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہم بتا دیتے ہیں وہی جرنیل ہیں جنہوں نے تم سے ایک نئی پارٹی بنوا لی اور پاکستان کی تاریخ میں سے قوم کو ایک ایسا جناح ہاؤس نکال کر دے دیا جس کا آج تک کسی نے خواب بھی نہیں دیکھا تھا
 

Masud Rajaa

Siasat member
Gay Cowboy GIF by HKAtlanta
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ہم بتا دیتے ہیں وہی جرنیل ہیں جنہوں نے تم سے ایک نئی پارٹی بنوا لی اور پاکستان کی تاریخ میں سے قوم کو ایک ایسا جناح ہاؤس نکال کر دے دیا جس کا آج تک کسی نے خواب بھی نہیں دیکھا تھا

ایک ماچس کی تیلی کے جل کر راکھ ہونے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے
تیلی جل گئی،،اور راکھ بھی ہو گئی ۔ ۔ ۔