مجھے جیل کی جس چکی میں رکھا گیا ہے، وہاں 8 خواتین اور 6 چارپائیاں ہیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
Last edited:

MADdoo

Minister (2k+ posts)
OMG itna zulm bechari pay. bohat afsos hua, Hum Punjab police se darkhast karte kay 2 charpai aur dain, aur Remand walay zulm ka azala bhee karain.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
OMG itna zulm bechari pay. bohat afsos hua, Hum Punjab police se darkhast karte kay 2 charpai aur dain, aur Remand walay zulm ka azala bhee karain.
اسے چاہیے اپنے ہی منه میں وڑ کے سو جایا کرے
اس کے منه وسعت تب پتا چلی ہے جب یہ بولتی ہے - پورا چار کنال کا پلاٹ لگتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے جیل کی جس چکی میں رکھا گیا ہے، وہاں 8 خواتین اور 6 چارپائیاں ہیں۔ وہاں قتل کے الزام میں نامزد ایک خاتون ہے، جس کا جسمانی ریمانڈ 3 دن کا ہوا، جبکہ میرا 6 دن کا ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1919349585706725863 https://twitter.com/x/status/1919353554310971814 https://twitter.com/x/status/1919330289542942722

میڈیکل میڈیکل میڈیکل -- جیسا کہ عمران خان کی ہر بات سچ ہوتی ہے --- کبھی نہ کبھی تو ہو گا نا
پچھلی مرتبہ تو اس کوڈی کرلی نے خد ہی عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا تھا
میری مانو عدالت میں عمران خان کو اس مرتبہ سچا ثابت کر ہی دو - اس مرتبہ اس کوڈی کرلی کو اتنی کچیچی چڑھی ہوئی ہے کہ مرچ مسالہ لگا کر بیان کرے گی
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
اسے چاہیے اپنے ہی منه میں وڑ کے سو جایا کرے
اس کے منه وسعت تب پتا چلی ہے جب یہ بولتی ہے - پورا چار کنال کا پلاٹ لگتا ہے

اسکا منہ تو شاید چار کنال کا نہیں۔
لیکن تمھارے والی گیراجن باجی کا پلاٹ قطریوں اور جرنیلوں نے اٹھارہ کنال کا بنا دیا ہے ۔
لیکن پٹواریوں کی مرحومہ غیرت ۔۔ان کو چھوڑ کر کب کی مرچکی ہے۔ان کو خود بھی پتہ نہیں ۔
 
Back
Top