مجھے اب خدشہ ہے کہ زین قریشی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مہربانو قریشی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اب خدشہ ہے کہ ذین قریشی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مہربانو قریشی

ہمارے خاندان کا 16 اکتوبر کی صبح سے زین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ ہم دعا کر رہے ہیں کہ وہ محفوظ اور زیر زمین ہے۔ اب مجھے خدشہ ہے کہ اسے اغوا کر لیا گیا ہے۔

ایک خاندان کے طور پر، ہم نے ایک سال سے اپنے اصولوں اور نظریے کو توڑنے کی کوشش کرتے ہوئے دھمکیوں، تذلیل، بدسلوکی اور اس طرح کے بہت سے دوسرے دباؤ کا سامنا کیا ہے۔ 15

پچھلے ماہ سے وہ میرے والد ہمارے نائب کپتان کو نہیں توڑ سکے۔ ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ میرے والد کی قربانیوں کے لیے۔
https://twitter.com/x/status/1847907960439058736
ہمارے خاندان کا 16 اکتوبر کی صبح سے زین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ ہم دعا کر رہے ہیں کہ وہ محفوظ ہوں اور پارٹی پالیسی کے مطابق کہیں چھپے ہوئے ہوں۔ لیکن مجھے خدشہ ہے کہ اسے اغوا کر لیا گیا ہے ۔ ہم بطور خاندان، ایک سال سے زیادہ عرصے سے دھمکیوں، فسطائیت، بدسلوکی اور ایسے دیگر دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں، جس کا مقصد ہمارے اصولوں اور نظریات کو توڑنا ہے۔ پچھلے 15 مہینوں سے میرے والد، ہمارے نائب کپتان کو توڑنے میں ناکام رہے ہیں اور وہ وفا کی ایک لازوال قربانی دے رہے ہیں ۔ اور ہم سب اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1847913064483483960
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)

I think he is kidnapped by bastards generals.....
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
I still don't believe that Zain Qureshi can do it. He enjoys pretty high status in PTI.
ابھی کل پرسوں ہی اسکی بیوی کو اٹھا لیا تھا ہو سکتا ہے اسکی ننگی وڈیو بنا لی ہو کسی ڈشکرے کے ساتھ یا اس کے ساتھ کوئی ڈیل کر کے خاتون کو چھوڑا ہو ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ زین قریشی ہو گندا پور اعظم سواتی ہویا مروت یہ سب بے غیرتی کا اعلی نمونہ ہیں جب فوجیوں نے یا نونیوں نے اغواء کیا بات گھر کی عورتوں پر آ گئی تو پھر تو انہیں کفن سر پر باندھ کر انکی ماں بہن ایک کر دینی تھی مگر یہ بے غیرت دلوں کی اولاد اقتدار کے لئے دبک کر بیٹھ گئے یہ کوئی بے دست و پاء لوگ نہیں ہیں انکی رسائی ہر جگہ ہے لاکھوں لوگ انکے ووٹر ہیں یہ اگر اپنے اپنے ووٹر کو لے کر نکل آتے تو آج انکے اور ملک کے حالات بہت بہتر ہوتے مگر اصل بات یہ ہے کہ انسان جب حرام کماتا ہے تو حرام سب سے پہلے اسے بے غیرت اور دلا بناتا ہے اور یہ سب دلے ہیں
 
Back
Top