Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جے یو آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونےوالےطلحہ محمود نےکہا کہ مجھے جے یو آئی نےکبھی بھی سینیٹرنہیں بنایا صرف ٹکٹ دیا۔کیونکہ انکےپاس توایک سینیٹربنانےکےووٹ بھی پورے نہیں ہوتےتھے۔مجھے ہمیشہ دوسری جماعتوں سےووٹ لیکرسینیٹربننا پڑا، دباو وہ لوگ قبول کرتےہیں جنکی کوئی کمزوری ہو
https://twitter.com/x/status/1814202768925614126
پیپلزپارٹی کو وفاقی کابینہ میں شامل ہوجانا چاہیےاوریہ چیلنج قبول کرنا چاہیے،جےیوائی سےلوگوں کےپرانےذاتی تعلقات ہیں اورانکےحکومت سےمعاملات طےکرواسکتا ہوں،وفاق المدارس اورمفی اعظم نےبھی مجھےکہاہےکہ اپ کردار ادا کرسکتےہیں تاکہ بہتری ائے، جے یو آئی ف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونےوالے طلحہ محمود
https://twitter.com/x/status/1814263033050406972