زرداری، نورا ،فضلو وغیرہ ان سب کا اتحاد صرف حکومت کو ڈرانے کے لیے ہے ورنہ انہیں بھی اچھی طرح سے پتہ ہے کہ ملک کی معاشی عصمت دری کرنے کی ٹوٹل ذمےداری انہیکی مرہون منت ہے . اس لئے جب تک ملک معاشی بحران سے نکل نہی جاتا تب تک ان سب کا کام صرف بھاؤ ں بھاؤ ں کرنا ہے، اور جب عملی طور پر یہ کچھ کرنے کا سوچیں گے تب تک نیب و سپریم کورٹ نے ان ساروں کو کچلا دے دیا ہونا