مبینہ تعلقات کاالزام،لڑکی کےبھائیوں کانوجوان پربدترین تشدد،آنکھیں نکال دیں

5.jpg

چنیوٹ کے تھانہ محمد والا کی حدود میں 2 ملزموں نے ایک نوجوان کی دونوں آنکھیں نکال دیں۔ ملزموں نے متاثرہ شخص پر الزام لگایا کہ اس کے ان کی بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ محمد والا کی حدود میں ناصر نامی شخص پر دو بھائیوں نے بیہمانہ تشدد کیا اور اس کی آنکھیں نکال دی۔ مبینہ طور پر ملزموں نے ناصر کی آنکھیں نکال کر ان کی جگہ کیلیں ٹھونک دیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1445473977170739203
متاثرہ شخص کو ٹی ایچ کیو چنیوٹ منتقل کیا گیا تو اسپتال انتظامیہ نے اسے ڈی ایچ کیو فیصل آباد ریفر کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حکم دیا کہ ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متاثرہ نوجوان کو ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور جو " پیاری بہنا" اُس لونڈے کے نیچے لیٹا کرتی تھی،، اُس کا کیا بنا ؟؟؟

This is the problem alot of jahil Pakistani's. They kill or maim the guy who has a relationship with their sister but totally ignore the fact that they guy could not have done anything if the girl did not agree with it. Also would it not have better to check if they wanted to marry each other rather than destroying lives.
 

Back
Top