مبینہ بیٹی:عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 20 دسمبر کو جلد سماعت کیلئے مقرر

dec%2Cah11.jpg

عمران خان کی نااہلی کیلئے 25 جنوری تک ملتوی ہونیوالی درخواست اسی ماہ 20 دسمبر کو مقرر کردی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کور کرنیوالے صحافی کے مطابق عمران خان کے خلاف مبیینہ بیٹی ٹیریان وائٹ نااہلی کیس جس کی سماعت پہلے 25 جنوری تک ملتوی ہوئی تھی ، اسے جلدی سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا اور اب کیس کی سماعت 20 دسمبر بروز منگل کو ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1602919028783255552
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 دسمبر کو کیس کی سماعت ملتوی کی تھی اور پری ایڈمیشن نوٹس کے تحت اس کیس میں عمران خان سے دو ہفتوں میں جواب طلب کیا تھا جبکہ دو ہفتے پورے ہونے سے قبل ہی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس اچانک اقدام پر سوالات اٹھ رہے ہیں اور کہا جارہا ہے کہ عمران خان کا جواب آنے سے قبل ہی اتنی جلد بازی میں سماعت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ اس سے قبل دو بار شہری کی پٹیشن قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیتا ہے اور پھر بجائے فیصلہ سنانے کے کیس دوبارہ کھول دیا جاتا ہے، کیا اس کیس کو کسی مخصوص مقصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے؟

ساجد نامی شہری نے عمران خان کی نا اہلی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

عدالت نے تمام فریقین سے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لئے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی ٹیریان سے متعلق معلومات چھپائیں، عمران خان صادق اور امین نہیں رہے لہٰذا انہیں بطور رکن اسمبلی نا اہل قرار دیا جائے۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

اسی جج کی عدالت میں کوئی شہری مریم کے خلاف یہ مقدمہ لے آئے کہ مبینہ طور پر شادی کے فقط چار ماہ بعد ہی مہر النساء نامی بیٹی کیسے پیدا ہو گئی؟؟ دیکھتے ہیں یہ جج اس کیس میں کیا فیصلہ دے گا؟؟؟ اس کی ججی کا اندازہ اسی فیصلے سے ہو جائے گا
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

maryam gashti idaro ki beti hai kia baat kartay ho bhai jan
 
Raja Atta

Senator (1k+ posts)

اسی جج کی عدالت میں کوئی شہری مریم کے خلاف یہ مقدمہ لے آئے کہ مبینہ طور پر شادی کے فقط چار ماہ بعد ہی مہر النساء نامی بیٹی کیسے پیدا ہو گئی؟؟ دیکھتے ہیں یہ جج اس کیس میں کیا فیصلہ دے گا؟؟؟ اس کی ججی کا اندازہ اسی فیصلے سے ہو جائے گا
tumhare pass koi 1 bhe saboot hai tu dekha do
main tumhein tumhare zani leader ke saboot dekha daita hoon. kam az kam utne uthaya karo jitni zaroorat ho.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
tumhare pass koi 1 bhe saboot hai tu dekha do
main tumhein tumhare zani leader ke saboot dekha daita hoon. kam az kam utne uthaya karo jitni zaroorat ho.

سچ وہ ہے جو سر چڑھ کر بولے . ہیں جی؟؟

مقدمہ اپنے اس پٹواری جج کی عدالت میں لے جائیں . ثبوتوں کے رجسٹر بمعہ ویڈیوز پیش کر دیے جائیں گے . ہمت کریں ذرا
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان ڈوب رہا ہے اور یہ بیغیرت مذاق کر رہے ہیں ، نواز شریف کے بارے میں بھی کیس لگائیں ، نواز کے مبینہ بچوں کی خبر ہارون رشید نے دی تھی اور مریم کا بھی کیس ہونا چاہئے ۔
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Agar ye case banta hey to phir to 4 maheney mein Mariam ka bacha peda honey ka bhi case banta hey .... mulk ki mustaqbill ki prime minister Nikkah se pehley ..... ho jai to ek Isalmi mulk ke lye bohat bara scandle hey
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
dec%2Cah11.jpg

عمران خان کی نااہلی کیلئے 25 جنوری تک ملتوی ہونیوالی درخواست اسی ماہ 20 دسمبر کو مقرر کردی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کور کرنیوالے صحافی کے مطابق عمران خان کے خلاف مبیینہ بیٹی ٹیریان وائٹ نااہلی کیس جس کی سماعت پہلے 25 جنوری تک ملتوی ہوئی تھی ، اسے جلدی سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا اور اب کیس کی سماعت 20 دسمبر بروز منگل کو ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1602919028783255552
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 دسمبر کو کیس کی سماعت ملتوی کی تھی اور پری ایڈمیشن نوٹس کے تحت اس کیس میں عمران خان سے دو ہفتوں میں جواب طلب کیا تھا جبکہ دو ہفتے پورے ہونے سے قبل ہی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس اچانک اقدام پر سوالات اٹھ رہے ہیں اور کہا جارہا ہے کہ عمران خان کا جواب آنے سے قبل ہی اتنی جلد بازی میں سماعت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ اس سے قبل دو بار شہری کی پٹیشن قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیتا ہے اور پھر بجائے فیصلہ سنانے کے کیس دوبارہ کھول دیا جاتا ہے، کیا اس کیس کو کسی مخصوص مقصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے؟

ساجد نامی شہری نے عمران خان کی نا اہلی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

عدالت نے تمام فریقین سے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لئے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی ٹیریان سے متعلق معلومات چھپائیں، عمران خان صادق اور امین نہیں رہے لہٰذا انہیں بطور رکن اسمبلی نا اہل قرار دیا جائے۔
اب کوئی جج اپنے گھر سے بھی عمران خان کا بچہ نکال کر لے آئے تو کچھ نہیں ہونے والا
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کا شادی کے بعد ۴ ماہ میں مہرو کو پیدا کرنا اور رانا ثنا کا مریم اور اس کی ماں کلثوم مرحومہ پر صفدر کے ساتھ ڈبل شفٹ لگانا جج صاحب کو نظر نہی آتا۔ جج کو صرف کپتان ہی کیوں نظر آتا ہے؟
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

اسی جج کی عدالت میں کوئی شہری مریم کے خلاف یہ مقدمہ لے آئے کہ مبینہ طور پر شادی کے فقط چار ماہ بعد ہی مہر النساء نامی بیٹی کیسے پیدا ہو گئی؟؟ دیکھتے ہیں یہ جج اس کیس میں کیا فیصلہ دے گا؟؟؟ اس کی ججی کا اندازہ اسی فیصلے سے ہو جائے گا
اس مقصد کے لئے کوئ شھباز شریف کی غیر ڈیکلئرڈ شدہ بیوی کی بنیاد پر اسکی ناہلی کا کیس بھی کر سکتا ھے۔
 
Back
Top