Annie
Moderator
[FONT="]ماضی کے جھروکوں سے ایک منظر :
[/FONT]
[/FONT]
کہا جاتا ہے حنیف عباسی کبھی ایک چھوٹا سا میڈیکل سٹور ہوتا تھا اور راولپنڈی کی کسی غیر معروف اور تنگ سی گلی میں اپنے سٹور میں بیٹھتا تھا ، آج وہ خود ارب پتی ہے اور اس وقت
عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے صادق اور امین نہ ہونے کو ثابت کرنا چاہتا ہے ، یہ ہے اس شخص کی اصلیت ، جو خود ایک عام مڈیکل سٹور ورکر تھا اور آج ارب پتی ہے ،جو خود اپنی دولت کا جائز ذریع ثابت نہیں کر سکتا ، سچ کسی نے کہا ہے دوسروں کی آنکھ کا تنکا دکھائی دے جاتا ہے لیکن اپنی آنکھ کا شہتیر دکھائی نہیں دیتا

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DA0YTtYXgAAcET9.jpg