مائنز اینڈ منرلز بل پر وفاقی حکومت کو نہ کوئی اختیار دیا،نہ دینگے، گنڈاپور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1914977073698840826
مائنز اینڈ منرلز بل پر وفاقی حکومت کو نہ کوئی اختیار دیا، نہ دیں گے، علی امین گنڈا پور

فضول باتیں کی جا رہی ہیں کہ جی یہ ہو وہ ہو گیا کچھ بھی نہیں ہوا جو بل ہم نے اسمبلی میں لے کیا ہے اس کی کوئی ایک شق بتا دیں جس اختیارات ایس آئی ایف یا وفاق کو جائیں یہ نا ہو سکتا ہے نا ہم کریں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
https://twitter.com/x/status/1914970449299050731
 

Back
Top