I Agree
مسلہ یہ ہے مرشدی کہ میں بڑوں کو جواب نہیں دیتا۔
یہ بدتمیزی میں شُمار ہوتا ہے
(bigsmile)
اور میری دعا یہ ہے کہ،اللہ رحمان و رحیم،،،آپکو ہمیشہ مجھ سے زیادہ ،بڑا،،رکھے ،
اور مجھے ادب کی توفیق دے
I Agree
مسلہ یہ ہے مرشدی کہ میں بڑوں کو جواب نہیں دیتا۔
یہ بدتمیزی میں شُمار ہوتا ہے
(bigsmile)
اس کے ساتھ تو میری بحث وغیرہ چلتی رہتی ہے لیکن جب یہ چھتر تمہیں مجھ سے پڑے تو چلنا، بیٹھنا اور اور جائے نشست کے ذریعے پیسے کمانا بھی مشکل ہو جائے گا۔ اپنی اوقات میں رہ پسّو۔
نہی بھائی چھتر کیسے - ایک بات یاد رکھیں ہمیں پیار اور محبت سے دوسروں کو ایجوکیٹ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ورنہ آنا اور میں کا بت ہی آپ کو دور لی جاتا ہے. یہ چیز آپ فرقہ واریت کے کیس میں نہی دیکھتے؟ ویسے نواز کی غلاظت کو تو میں بھی واقعی میں کس بحث اور دلیل کے قابل نہی سمجھتا لیکن عاطف بھائی کا اور مثلا ہے. یہ اصل میں ہمہارے کچھ اینکروں سے سیکھی ہوئی نیوٹرل پوزیشن رکھنا چاہتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|