لندن پلان: طاہر القادری نے نواز شریف کو جھوٹا قراردیدیا

nai11h1i21.jpg


طاہر القادری کا نواز شریف کے بیان پر ردعمل آگیا, تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ میری ظہیر الاسلام سمیت کسی بھی جنرل سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی, اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’خبر‘ میں طاہر القادری نے سابق وزیر اعظم کے حالیہ بیان پر واضح کیا نواز شریف نے چند دن پہلے الزام لگایا تھا جس کو واضح انداز میں مسترد کیا اور انہوں نے آج وہی بات دہرائی ہے۔

طاہر القادری نے کہا لگتا ہے نواز شریف کو وہم کا مرض ہوگیا ہے، ان کو کوئی غلط معلومات فراہم کر رہا ہے، نواز شریف کے الزامات کو دوبارہ مسترد کرتا ہوں، ظہیر الاسلام سمیت کسی بھی جنرل سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی,لندن پلان کیا ہے اس بارے میں کچھ نہیں جانتا، کسی بھی جنرل سے کسی بھی ملک میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، کوئی شخص نواز شریف کو جھوٹ بولتا ہے یا کوئی جھوٹ بلواتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1795515430435721226
ان کا کہنا تھا کہ دھرنے کے دوران سابق آرمی چیف راحیل شریف سے بانی پی ٹی آئی کے ہمراہ سب کے سامنے ملاقات ہوئی تھی، راحیل شریف کے ساتھ ملاقات کے وقت ظہیر الاسلام بھی موجود تھے۔

طاہر القادری نے کہا کہ راحیل شریف سے ملاقات ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ درج کرانے کیلیے دھرنے کے دوران ہوئی، سیاسی لیڈران ملاقات کرتے رہتے ہیں پہلے بھی ملاقات ہوئی اب بھی ہوتی ہے، چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی، بانی پی ٹی آئی اور جہانگیر ترین سمیت کئی لیڈران سے ملاقات ہوئی۔
https://twitter.com/x/status/1795500628132925606
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے کسی افسر کی کبھی مجھ سے ملاقات نہیں ہوئی، سیاسی لیڈران نے ملاقاتوں میں مجھے کوئی یقین دہانی کرائی نہ کوئی پیغام پہنچایا، سیاسی معاملات پر سیاسی لیڈران سے ملاقاتیں ہوتی رہتی تھیں۔
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Nawaz Shareef tum yeh batao qom ko

IJI kis nay Banwai oar tume PM kisnay banaya?
Tumen Siasat mian kon ley ker ayah
2013 Ka Election tumen Kisnay jitwaya?
2024 Ka Election kon jeeta , Kia tum Lahore say jheetay? kia tumara results manipulate nahi hoa?


Such bolna hey tum sara bol siraf apnay haq main such bolna koi nahi manta
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

اس کذاب گنجے کو تو اب شیطان بھی جھوٹا ترین شخص قرار دیتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرام زادے امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور نطفہ حرام فراڈئے چور منی لانڈر کنجر کا باپ میاں شریف تو اس سے بھی بڑا حرامئ اور فراڈیا تھا جسکے بارے میں اس حرام زادے نواز شریف بٹ کے موجودہ اتحادی چودری شجاعت فرعون کی زندہ ممی نے بتایا تھا اور اپنی کتاب میں بھی لکھا ہے اس زندہ لاش نے بتایا کہ میاں شریف اتنا بڑا حرام کا نطفہ اور کنجر تھا کہ اس نے چوہدری برادران کے ساتھ معاہدہ کیا اور قرآن پر حلف لے کر قسم کھائی تھی چوہدری پرویز الہی کو شاید وزیر اعلئی بنانے کی مگر اس حرام زادے فراڈئے کنجر حرامئ بابے نے قرآن پر حلف لے کر کیا ہوا وعدہ توڑ دیا تھا اور چودری شجاعت زندہ لاش سے کہا کہ میں مجبور ہوں میرے بیٹے نہیں مانتے
یعنی قرآن پر حلف اٹھا کر وعدہ اس حرام زادے گٹر کے ڈھکن چور نے کیا تھا اور پھر وہ حرامئ مکر گیا یہ کہہ کر کہ میرے بیٹے نہیں مانتے تو یہ حرام زادہ چور فراڈیا منی لانڈر امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتئ سپلائر کی اولاد نواز شریف بٹ اس کنجر میاں شریف گٹر کے ڈھکن چور کی اولاد ہے تو ظاہر ہے حرامئ ہی ہوگا اور اسی لئے حرامئ ہوکر جھوٹ بھونکتا ہے
 

Back
Top