یہ خود ساختہ جعلی لمبر ون کتنے قابل ہیں یہ تو سب لوگوں نے بخوبی دیکھ لیا ہے ۔ ایک گلی محلے کا کن ٹٹا بھی معاملات کو بہتر طور پر ہینڈل کر سکتا ہے ۔ ان کی رپورٹس ' معاملات کی سمجھ اور پروفیشنلزم 1971 سے ہوتے ہوئے ایسا سامنے آیا کہ پوری قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور سکتے میں ہیں کہ وہ ان مسخروں کے بارے میں کن خوش فہمیوں میں مبتلا رہ کر اپنے آپکو دھوکہ دیتے رہے ۔
میں نے اپنی آنکھوں سے پسماندہ گاؤں دیہاتوں کی ان پڑھ لوگوں کو ہزاروں گنا بہتر انداز سے مسائل کو سمجھتے اور حل کرتے دیکھا ہے اور منصفانہ بھی ۔
یہ بڑے بڑے عہدے ' ہاتھوں میں بندوقیں اور ہتھوڑے پکڑے ہوئے ' سروں میں دماغ ناپید ' تکبر ' غرور' انا' لالچ ' ہوس اورانتقام میں لتھڑے ہو ئے یہ گھن زدہ بونے۔۔۔۔ کتنی کراہت آتی ہے ان کو دیکھ کر ان کو سوچ کر ۔۔۔۔
اے کاش۔۔۔۔۔ کبھی ایسا ہو کہ سب سیاستدان اکٹھے ہو کر ان عزیز ہموطنوں سے دست بستہ عرض کریں کہ حضور ہم ٹھہرے نالائق ' نااہل ' ناقابلِ اعتبار اور غدار۔۔۔ ہماری جان بخشی کریں اور یہ سب عہدے بھی خود سنبھالیں اور حکومت کریں ۔۔۔ کیونکہ اختیارات تو ہمیشہ سے ہی آپکے پاس ہیں ۔

Last edited by a moderator: