لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں پر چھاپے مار کر سیل کرنے سے روک دیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
B0FB9457-1910-44BE-8BF6-2620EA2D1A60.jpeg

https://twitter.com/x/status/1458405738188087297 https://twitter.com/x/status/1458407662186602498
The Sane Oppostion Is Mafia Citizen X Iconoclast Raiwind-Destroyer zaheer2003 Saboo ranaji Desprado
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

1 عالمی مہنگائی
2 کرپٹ بیوروکریسی
3 کرپٹ عدالتی نظام
4 لالچی تاجر
5 مکار سیاست دان
عالمی مہنگائی جس کے اثرات بلا شبہ پاکستان بھی آ رہے ہیں اور لالچی تاجروں نے فورا ذخیرہ اندوزی شروع کر دی قیمتوں کو آگ لگا دی اس سازش کو کامیاب بنانے کےلیے تاکہ یہ لالچی تاجر زیادہ حرام مال بنا سکے بیورو کیسی ان کی دست راست بن کر لو ٹ مار کی مادر پدر آزادی دینے لگی اگر کسی کے خلاف کوئی کاروائی ہوتی ہے تو کرپٹ عدالتیں ان کو تحفط دینے کے لیے سٹے اور ضمانتیں دے کر سہولت کار بننے لگی اس بدامنی کی صورتحال کا فائدہ اٹھانے مکار سیاست دان بھی میدان میں کود پڑے اور ہر طرف بے چینی مایوسی بددلی پھیلانے لگےتاکہ وہ اس انارکی کا فائدہ اٹھا کر اپنی کرپشن پر این ار او لے سکیں جنہوں نے ایف ٹی ایف پر پوری کوشش کی کہ پاکستان کی عزت کے بدلے نیب قانون میں تبدیلی کروا کر ہم اپنی کرپشن پر این ار او لے لیں

جب کرونا آیا تو دنیا رک گئی لہذا دنیا میں بے شمار چیزوں کی ڈیمانڈ کم ہوگئی اور آہستہ آہستہ کرونا طول پکڑنے لگا تو سپلائی بھی رک گئی پھر سب کچھ روکا رہا اور کرونا اپنا کام کرتا رہا اسی دوران دنیا میں پروڈیکشن بھی بڑی طرح متاثر ہوئی ہر جگہ انڈسٹری تباہ و برباد ہوئی
اب جب دنیا ویکسین کے بعد اپنی اصل حالت میں آنے لگی تو یہ پروڈیکشن ڈیمانڈ سپلائی کا کھیل واضح ہو گیا کہ قیمتیں اوپر جانے لگی جو کے متوقع تھا کہ ایک بڑی تباہی آنے والی ہے
اب انڈیسٹریاں ویسی پروڈیکشن کر نہیں رہی اور ڈیمانڈ زیادہ ہوتی جارہی ہے

عالمی مہنگائی کی اس لہر سے دنیا ہل کر رہ گئے ہم کون سے آسمان رہتے تھے ان حالات جو دنیا میں مہنگائی سے برپا ہیں ہم نے بھی دوچار ہونا تھا
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
IK has proven to be such a loser. He has not confronted the court mafia. If you are scared of “Contempt of the court” then stay effing home. These judges are ruining everything and IK is hiding behind his wife.

Don’t worry brother. Khan will fix all corrupt elements in the justice system. We need to be patience and keep supporting IK
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
they are trapping khan from all sides
مودی اور امریکہ نے اب خان کے خلاف اپنا گندا کھیل شروع کر دیا ہے۔ اس نیٹ ورک میں شامل ہر پاکستانی حرام خور اور غدار کو اس کا حصہ ڈالروں میں ملے گا، چاہے وہ جج ہوں، جرنیل ہوں، میڈیا والے یا بیوروکریٹ۔
 

Back
Top