لاہور:پی ایس ایل کے سیکیورٹی کیمروں سمیت لاکھوں سامان چوری

secuaiahahs.jpg


لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری ہوگیا، پولیس نے 2 مختلف وارداتوں کے مقدمات درج کرلیے۔

پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آرز کے مطابق نامعلوم ملزمان نے 19 اور 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کے قریب 2 مختلف وارداتیں کیں۔

نامعلوم چور میچز کی سیکیورٹی کے لیے لگائے سی سی ٹی وی کیمروں کی بیٹریاں، فائبر کیبل سمیت دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔

پنجاب میں پی ایس ایل ایٹ کے میچز کا تنازع کے حل کے امکانات روشن ہوگئے، چیئرمین پی سی بی منجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا بورڈ کے پیٹرن نےوزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ کرلیا، وزیراعظم نے نجم سیٹھی کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

احتیاطاً نجم سیٹھی کے گھر کی تلاشی لینے میں کوئی حرج نہیں . باؤ نواز کی طرح مہا چور کی ریپوٹیشن ہے اس کی بھی
جگنو کی آگے پیچھے تلاشی لو مل جائے گا
 

Back
Top