لاہور میں گھریلو ملازمہ ماں بیٹی پر مالکن کا ڈنڈوں سے تشدد، تحقیقات جاری

3lahoremaidttortukjkkfjdj.png

لاہور میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا, ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر کی مالکن نے گھریلو ملازمہ ماں بیٹی پر تشدد کیا,پولیس کے مطابق گھریلو ملازمہ بچی کی حالت بگڑنے پر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے ملزمہ کو فوری گرفتار کر کے گھریلو ملازمہ ماں بیٹی کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔

ملازمہ مقدس کے ابتدائی بیان کے مطابق مالکن فرح بی بی نے گھریلو نوکرانی مقدس کو ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور گرم پانی زبردستی پلاتی رہی۔

https://twitter.com/x/status/1832231059225985515
نوکرانی کی حالت بگڑنے پر پولیس کو مقامی لوگوں نے اطلای دی جس پر پولیس نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے نوکرانی مقدس کو اسپتال پہنچایا۔

https://twitter.com/x/status/1832307711091839362
پولیس نے ملازمہ کے بیان پر مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا جبکہ متاثرہ ملازمہ کے والدین سے رابطے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
 
Last edited:

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
یہ لوگ کیوں اپنی بچیوں کو ان حرامزادوں کے گھروں میں کام کرنے دیتے ہیں . پولیس بھی اب پیسے لے کر چھوڑ دے گی
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Sind may tu report bhi nahi hota. KP MAI LONDAY BAzi zabardasti kii jati hay its become daily routine. Police will make some.money and put robbery charges on Maa beti.