لاہور میں فضائی آلودگی کے ڈیرے، گرین لاک ڈاؤن بھی ناکام

M A Malik

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
airquality.jpg

صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، آلودگی میں شدید اضافے کے
باعث ادویات نے بھی کام کرناچھوڑ دیا ہے،لاہور شہر کے بعض علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1853023412886847722 شہر کے مختلف علاقوں میں انتظامیہ کی جانب سے نافذ کیے گئے گرین لاک ڈاؤن کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا،گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں چنگ چی رکشےپابندی کے باوجود سڑکوں پررواں دواں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1853001534553879010
 
Last edited:

Back
Top