Sar phra Dewanah
Senator (1k+ posts)
کسی مجرم کو فکر کی ضرورت نہیں ، لوہار ہائی کورپٹ جو ہے
Izraeel ko to inho ne nahi lagwaya na, aik din hisaab kar de ga, or in ka wo din bhi qareeb hi hayلوہار کورٹ ایسے نہیں کہا جاتا بھائی یہی تماشہ ہے
روف کلاسرا نے ٹی وی پروگرامز میں کئی مرتبہ اون ائیر یہ باتیں کی ہیں وہ کہتا ہے یہ ان دنوں کی بات ہے جب آصف زرداری صدر پاکستان تھا پنجاب میں نونی لیگ شہباز شریف کی حکومت تھی اور انہوں نے یعنی نونی لیگ نے ایک لمبی 22 لوگوں کی لسٹ ججوں کو پوائنٹ کرنے کے لیے صدر آصف زرداری پاکستان کو منظوری کے لیے بھیج رکھی تھی اور زرداری اس کو سلمان تاثیر کے کہنے پر روکے رکھا تھا یعنی منظور نہیں کر رہا تھا اس بات کو لے کر نونی لیگ اور پیپلز پارٹی میں بڑی ٹینشن چل رہی تھی میں کراچی جارہا تھا فرسٹ کلاس پر اتفاق سے میری سیٹ سلمان تاثیر اس وقت کے گورنر کے ساتھ ہو گئی اس سفر کے دوران میں نے موقع غنیمت جانا اور سلمان تاثیر کو سوال کر دیا کہ آپ نے صدر پاکستان کو ججز کی لسٹ منظور کرنے سے کیوں روکا ہوا ہے جانے دیں تو اس نے جواب دیا تمھیں پتا ہے ان ججوں کی لسٹ میں 17 ججز کشمیری ہیں میں بڑا حیران ہوا اور کہا اس میں کیا ہے تو اس نے کہاوہ کشمیری ہی نہیں بلکہ وہ سارے نواز شریف کے غلام ان غلام کی طرح ملازم ہیں یہ لوگ اس طرح اپنے زرخرید جج لگاتے ہیں اور حکمرانی کرتے ہیں اگر یہ جج لگ گئے اگلے 20 سال انہیں تو سٹے پے سٹے ملیں گیں اور ہمیں کوئی ضمانت نہیں دے گا اب آپ سمجھ گئے ہوں گیں لوہار کورٹ کیوں کہا جاتا ہے اسی طرح انہوں نے بیوروکریسی پولیس یہاں تک فوج میں بھی نچلے دوجے سے ترقیاں دے کر ہر جگہ اپنے بندے گھسائے ہوئے ہیں جو بر وقت ضرورت ان کو پرٹیکٹ کرتے ہیں
یہ ہی تو اس ملک کی بد قسمتی ھے بڑے مجرموں کے سہولت کار ہر ادارے میں موجود ہیں اور اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کو کوئی ڈر اور خوف نہیں ھے کہ کیسی ہے نے مجھے پوچھنا بھی ھے ججوں نے تو کھل کر فیصلہ سنا دیا ھے کہ ججوں اور ان کے خاندانوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں ھے شاباش پاکستان زندہ بادکسی مجرم کو فکر کی ضرورت نہیں ، لوہار ہائی کورپٹ جو ہے