
معروف ٹی وی اینکر و وی لاگر عمران ریاض نے انکشاف کیا کہ لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ روز جب عمران خان کی ضمانت کے دستاویز جمع کرانے کی غرض سے لیجائے گئے تو سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے اند رہی نہیں جانے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے شاکر محمود اعوان نے ایک ویڈیو بھی ثبوت کے طور پر لگائی جس میں پولیس اہلکاروں کو دروازہ بند کیے کھڑا ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس پر ردعمل دیتے ہوئے عمران ریاض نے لکھا کے جیت انصاف کی ہی ہوتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1632588144368394241
اس پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ ثابت شدہ چوروں کی ضمانتیں منظور کرنے کیلئے عدالتیں اتوار کو کھلتی رہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1632432715634192384
ایک اور صارف نے کہا ان حرکتوں سے ہم کیا اخذ کریں؟ معاملات کس طرف لے کر جارہے ہیں؟ ان حرکتوں سے پتہ چلتا ہے کہ ملک پر کچھ لوگ اپنا ناجائیز قبضہ جمانا چاہتے ہیں۔ عدالتوں نے شریف مافیا کو گھر بیٹھے ضمانتیں دیں اور عمران خان کو جان بوجھ کر ممکنہ حملے کیطرف دھکیل رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نیت خراب ہے۔
https://twitter.com/x/status/1632411688065544192
اسلام الدین ساجد نے کہا کہ اگر یہ لاڈلی کا کیس ہوتا تو؟
https://twitter.com/x/status/1632367157433585664
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ یہی ہائیکورٹ تھی جو کچھ عرصہ پہلے اتوار کے روز کھل گئی تھی اور چیف جسٹس نے بقلم خود حمزہ ککڑی کے غیر موجودگی میں اس کی ضمانت منظور کی تھی نیب کیس میں۔
https://twitter.com/x/status/1632366835818541059
ندیم اصغر نے کہا یہ بیچارے جج حکم کے بغیر کیسے دکان کھول سکتے ہیں۔ رات 12 بجے دکان کھلوانے والے دن کو عدالت بند بھی کر سکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1632366689059844096
عبدالباسط نے کہا ضمانت اِس ملک میں صرف اسحاق ڈار اور سلمان شہباز کا حق ہے۔
https://twitter.com/x/status/1632365816866807813
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ik-zamanaha.jpg