لاپتہ علی نوازکی ترین کےہمراہ آئی پی پی کےدفتر سےبرآمدگی،صارفین کاسخت ردعمل

11الیناوازبرامدگیکسکسججکدجد.png

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے بھی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ، طویل گمشدگی کے بعد اچانک منظر عام پر آنے اور آئی پی پی میں شمولیت کے اعلان پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کئی روز سے لاپتہ علی نواز اعوان آج اچانک اس وقت منظر عام پر آئے جب انہوں نے لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

علی نواز اعوان کی ملاقات میں باڈی لینگویج اور چہرے کے تاثرات پر صحافیوں نے سوالات اٹھاتے ہوئے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی نے کہا کہ جو لوگ علی نواز اعوان، صداقت عباسی اور عثمان ڈار کو جانتے ہیں وہ سمجھ سکتے ہیں کہ کتنے شدید تشدد کے بعد انہوں نے ہتھیار ڈالے، پاکستان اس وقت ایک ریاست بے آئین ہے، جسٹس قاضی کی سپریم کورٹ بھی جسٹس بندیال کی طرح خاموش حمایتی کا کردار ادا کررہی ہے۔

انہو ں نے مزید کہا کہ جب عدالتیں خاموش تماشائی بن جائیں تو آپ اغوا کیے گئے شخص کے ساتھ جو مرضی کرلیں، جو مرضی لکھوا لیں، جس مرضی تانگہ پارٹی کا رومال ان کے گلے میں ڈال دیں، مغوی کچھ نہیں کرسکتا۔

https://twitter.com/x/status/1726221331086082220
صحافی رائےثاقب کھرل نے کہا کہ علی نواز اعوان نےبھی برآمد ہوکر آئی پی پی کو رونق بخش دی۔

https://twitter.com/x/status/1726216371841966462
ثاقب ورک نے علی نواز اعوان کی آئی پی پی قیادت کے ساتھ بنوائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ علی نواز اعوان کی ہنسنا تو مجبور ی ہے ، باقی افرادکونسا قلعہ فتح کرنے پر ہنس رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1726216635420234204
اظہر صدیق نے کہا کہ علی نواز اعوان جبری اغواء کے بعد آئی پی پی کا حصہ بن گئے، آئی پی پی کی فیلڈنگ مضبوط کرنے کی تیاریاں جاری۔

https://twitter.com/x/status/1726219467552849995
مولانا شجاع الملک نے علی نواز اعوان کا 9 مئی واقعات میں عمران خان کے خلاف بیان بازی سے متعلق جاری کردہ حلفیہ بیان شیئر کیا اور کہا کہ عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا، ایسی حرکتوں سے جہانگیر ترین اور علیم خان کی ذلالت میں مزید اضافہ ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1726221794489909599
سحرش مان نے علی نواز اعوان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مانسہرہ کے جنگلات کے پناہ گزین جہانگیر ترین کے گھر سے برآمد ہوگئے۔

https://twitter.com/x/status/1726215550962176194
صحافی خرم اقبال نے لکھا کہ علی نواز اعوان اسلام آباد کے نوجوانوں کے بہت قریب تھے، انہوں نے پارٹی کیلئے بہت محنت کی، کیا اسلام آباد والے انہیں اسی محبت سے قبول کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1726220529034756104
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ آنسہ بٹ نے کہا کہ علی نواز اعوان پر بھی جی ایچ کیو پر حملے کے کیسز ختم۔

https://twitter.com/x/status/1726213765912465864
ارسلان بلوچ نے لکھا کہ علی نواز اعوان آستانہ عالیہ اغوا شریف ترین کے ڈیرے سے برآمد ہوئے، ان پر کوئی تنقید نہیں ہوگی، ان کا پہلا بیان ہمارے سامنے ہے۔

https://twitter.com/x/status/1726212513908322370
شہر بانو نے کہا کہ جب آپ سے زندگی بھر کا نظریہ چھین لیا جائے تو پھر نظر کہیں اور دماغ کہیں اور گم ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1726215940248076471
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

Danday per baitha hay, shakal say lug raha hay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جناب یہ ہیں وہ انقلابی جنہیں عمران خان نے ملک میں تبدیلی لانے کے لیے پی ٹی آئ میں شامل کیا تھا
۔

عمران ، تو بھی ابھی ناداں ہے ۔ لوگ اس زندگی کو بچانے اور سجانے کے لیے حرام اور حلال میں فرق نہیں رکھتے ۔ یہ بات میں تمہیں روز اول سے سمجھا رھا ہوں ۔

اب ایسی شکستہ کشتی پہ ساحل کی تمنا کون کرے ۔
 
Back
Top