https://twitter.com/x/status/1914708812952449486
ایسا لگتا ہے کہ نیرو پاکستان میں پوری طرح زندہ ہے اور سرگرم بھی! نیرو پر الزام تھا کہ وہ اُس وقت بانسری بجا رہا تھا جب روم جل رہا تھا! سندھ میں نہری تنازع پر احتجاج کے باعث ہائی ویز بند ہیں، بلوچستان اور خیبر پختونخوا دہشتگردی کی لپیٹ میں ہیں، یعنی ملک کے چار میں سے تین صوبے بدنظمی کا شکار ہیں، اور حکمران منظر سے غائب ہیں! ان کے پاس سیر و تفریح اور بیرونی دوروں کے لیے وقت ہے، لیکن ملک کے اندر بگڑتے ہوئے مسائل کو حل کرنے کے لیے بیٹھنے کا وقت نہیں!
'لاپتہ افراد' کے بعد اب ہمارے پاس ایک 'لاپتہ حکومت' بھی ہے!
https://twitter.com/x/status/1914766720495181844 https://twitter.com/x/status/1914767755989147749

Last edited: