لاپتہ اعظم خان کے 164 کے بیان پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل

azamaahaha.jpg

نجی چینل نے دعویٰ کیا کہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔اعظم خان نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف 164 کا بیان ریکارڈ کرا دیا ۔

بیان کے مطابق عمران خان نے مجھ سے سائفر 9 مارچ کو لیا اور پھر کہا سائفر گم ہو گیا ہے، ایک خفیہ سرکاری دستاویز کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا اور جھوٹا بیانیہ بنایا۔

اس پر فرخ حبیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کو پہلے اغوا کیا جاتا ہے پھر تمام قانون نافذ کرنے والے اور تحقیاتی ادارے ان کی حراست سے انکار کرتے ہے آج اچانک خبر آتی ہے 164 کا بیان مجسٹریٹ کو ریکارڈ کروادیا اغوا،تشدد ، دباؤ میں لیے گے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی
https://twitter.com/x/status/1681587037659619328
انہوں نے مزید کہا کہ اتنا ڈراما اور جھوٹ تو افسانوں اور فلموں میں بھی نہیں ہوتا جتنا بھونڈا سکرپٹ یہاں چلایا جارہا ہے عمران خان کیخلاف کیونکہ آپ عمران خان کی عوامی مقبولیت کا مقابلہ نہیں کرسکتے؟؟

عالمگیر خان نے سوال کیا کہ کیا اغواء شدہ شخص کی گواہی مانی جائے گی؟
https://twitter.com/x/status/1681586095648112640
شہباز گل نے ردعمل دیا کہ سیکورٹی کا سب سے بڑا فورم نیشنل سکیورٹی کمیٹی سائفر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دے کر اس پر ردعمل(امریکی سفیر کی طلبی اور ڈیمارش)بھی کرچکا کس بیانئے کے ختم ہونے کا فلوک "چھڑوایا" جارہا ہے وٹس ایپ گروپ ممبران کی جانب سے؟ نیشنل سیکورٹی کونسل کے اعلامیہ کا؟
https://twitter.com/x/status/1681583213800726529

https://twitter.com/x/status/1681580795696119808
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Mere "radd e amal" won't help.
IT IS TIME FOR FULL SCALE AGITATION.
یار آخر مسئلہ کیا ہے -- کتنا عرصہ پہلے امریکی سایفر والے معاملے کو عمران خان نے اپنے پیچھے ڈال دیا تھا - اب آخر کیوں اس کو دوبارہ نکال کر پھر عمران خان کے سامنے رکھا جا رہا ہے - اس نے تو بے بے مکسین کی منتیں بھی کر لیں تھیں - اب اور کیا تم لوگ چاہتے ہو
یہ سرا سر زیاہستی ہے
 

Back
Top