قیمتوں میں کمی نا ہونے کے ذمہ دار مڈل مین ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

prices.jpg


وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مارکیٹوں میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کے کم نہ ہونے کا ملبہ مڈل مین پر ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں مرغی اور دالوں کی قیمتیں مڈل مین کے کردار کی وجہ سے کم نہیں ہو رہیں، حالانکہ دنیا بھر میں ان اشیاء کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں۔

وزیر خزانہ نے بدھ کے روز وزارت خزانہ میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی اقتصادی کامیابیوں کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کرنٹ اکاؤنٹ دس سال بعد سرپلس ہوا ہے اور ترسیلات زر میں 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس ترقی کے ساتھ، انہیں امید ہے کہ ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر سے بڑھ جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے اور اسٹیٹ بینک نے مسلسل پانچویں بار پالیسی ریٹ میں کمی کی ہے۔ موجودہ پالیسی ریٹ کا 13 فیصد ہونا معیشت کے لیے اہم ہے اور یہ کاروباری برادری کے اعتماد میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے۔

محمد اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ ای سی سی کا اجلاس مہنگائی کا احاطہ کرنے کے لیے تھا اور آج اجلاس کا پہلا ایجنڈا قیمتوں میں کمی پر ہوگا۔

انہوں نے واضح کیا کہ اکثر یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ عام آدمی پر معاشی بہتری کا اثر کیوں نہیں پڑ رہا، جس کی وجہ مڈل مین کا کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس سلسلے میں صورتحال کو مانیٹر کریں گے۔

مانیٹری کمیٹی کے اجلاس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے امید کا اظہار کیا ہے کہ جاری مالی سال میں ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا، جبکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر 9 ارب ڈالر سے بڑھ چکے ہیں۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اور ٹیکسٹائل کے شعبے کی برآمدات بھی بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سال کے اختتام پر ملک کے پاس درآمدی کور تین ماہ کا ہو جائے گا، جو پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کا سبب بنے گا۔

محمد اورنگزیب نے افراط زر کی صورتحال پر بھی روشنی ڈالی، کہ ساڑھے چھ سال پہلے افراط زر کی شرح 5 فیصد کے قریب تھی اور نومبر میں یہ 4.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ قرضوں کی کاسٹ میں کمی آئے گی، جس سے عام آدمی کو فائدہ پہنچے گا۔​
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور حکومت اور مڈل مین مل کر چونا لگا رہے ہیں یعنی اسکو پتہ ہے مڈل مین فراڈ کر رہے ہیں تو مڈل مین کا پتہ صاف کیوں نہیں کرتے کیا مڈل مین سارے فوجی اور جرنیل ہیں ؟
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مارکیٹوں میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کے کم نہ ہونے کا ملبہ مڈل مین پر ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں مرغی اور دالوں کی قیمتیں مڈل مین کے کردار کی وجہ سے کم نہیں ہو رہیں، حالانکہ دنیا بھر میں ان اشیاء کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں۔
لیکن تم نے اور تمھارے چمونوں نے سٹاک مارکیٹ اپنے اوپر چڑھا کر بلے بلے کرلی تھی
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او مادر چودوں

احتجاج کرنے والوں پر تو گولیاں برسا دیں

یہ مڈل مین تمھاری ماں کے خصم ہیں کیا

رنڈی کے بچے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی کمال کارکردگی ہے۔ جب ایک جانب انڈسٹری ہی بند کروا دی جو کہ خام مال امپورٹ کرتی ہے تو امپورٹ بل کم ہی ہوگا اور کرنٹ اکاوٗنٹ تھوڑے عرصے کے لیئے آپکو سرپلس میں نظر آئے گا۔

دوسری جانب مابدولت نے ملک میں مہنگائی اتنی کر دی کہ اب باہر رہ کر کمانے والوں کو اپنے گھر والوں کی ضروریات کے لیئے زیادہ رقم بھیجنی پڑتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی سچ ہے کہ ملک میں کوئی کام دھندہ نہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے نوجوان جوق در جوق پاکستان سے باہر جا چکے ہیں۔ تو اب اگر وہ وہاں سے پیسے بھیج رہے ہیں تو یہ آپکا کمال نہیں، جمال ہے جناب جمال

اسٹاک مارکیٹ کی حالت یہ ہے کہ سب سے زیادہ بینکنگ سیکٹر کما رہا ہے، کیوں نہ ہو؟ سارے پروائیویٹ بینکوں سے زیادہ شرح سود پر قرضے حکومت نے جو لیئے ہوئے ہیں اور پھر یہی قرضے ادا کرنے کے لیئے عوام پر ٹیکس لاگو کیا گیا ہے۔


میرا ایک سوال ہے، چلیں مان لیں کہ مڈل میں کما رہا ہے، تو وہ تو ایسی اشیاء کی قیمت پر کما رہا ہوگا جن کی قیمت لکھی ہوئی نہیں آتی مثلاً آلو، پیاز اور دالیں وغیرہ۔ لیکن گھی اور تیل سے لے کر گاڑیوں تک کی قیمت تو کمپنی سے لکھی ہوئی آتی ہے، ان میں سے کس کی قیمتوں میں آپکو کمی نظر آئی؟
 

Back
Top