قوم کے لیڈر عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔مراد سعید

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1920978826126889273
اربابِ اختیار کو اگر واقعی میں پاکستان کی بقا اور سلامتی کی فکر ہے تو قوم کے لیڈر عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اس وقت جب بھارت کا جنگی جنون پاگل پن کی حدوں کو چھو رہا ہے عمران خان کی اسیری کی قیمت قوم کو اپنی حمیت پر حملوں کی صورت چکانی پڑرہی ہے۔ ملک کو ایک مضبوط قیادت کی ضرورت ہے جس پر قوم اور دنیا دونوں کو اعتماد ہو۔موجودہ حالات میں عمران خان کی زندگی کو داؤ پر لگانا پاکستان کے دشمنوں کو شررانگیزی کا موقع فراہم کرنا ہے۔اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
https://twitter.com/x/status/1920976634812748137
 
Last edited by a moderator:

Eigle

Senator (1k+ posts)
Pakistan has down played from 1971 to 2019. Than in 2019 a courageous leader was in power and he change the trend for ever, Now Pakistanis and their armed forces thing and act differently.
 

Back
Top