QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
قبر کی پکار
اے ابن آدم تجھے آج بھی میں نے یاد کیا ہے
کیا تو نے بھی مجھے یاد کیا ہے
کیا تو نے بھی مجھے یاد کیا ہے
سن
میرے اندر آندھرا ہے
نماز کی روشنی لیتے آنا
نماز کی روشنی لیتے آنا
میرے اندر گھبراہٹ ہے
تلاوت قرآن لیتے آنا
تلاوت قرآن لیتے آنا
میرے اندر سانپ بچھو ہیں
محمد صلی الله علیه وسلم کی سنت لیتے آنا
محمد صلی الله علیه وسلم کی سنت لیتے آنا
میرے اندر آگ ہے
خوف خدا کا پانی لیتے آنا
خوف خدا کا پانی لیتے آنا
میرے اندر عذاب ہے
صدقہ خیرات لیتے آنا
صدقہ خیرات لیتے آنا
بھولنا مت
کیونکہ
کیونکہ
تو مجھے بھول سکتا ہے میں تجھے نہیں بھولتی
بس مجھے یاد رکھنا
خالی ہاتھ آے گا تو پچھتایگا
خالی ہاتھ آے گا تو پچھتایگا