نادان
Prime Minister (20k+ posts)
تو سنت نبوی سے آپ کو کیا تکلیف اور احساس کمتری ہے ،میز پر چڑ ھ کر کھائے ؟؟؟ عجیب احساس کمتری اور سوچ پائی ہے تم لوگوں نے .مغرب میں جانوروں کی طرح کھاتا سب کو پسند ہے ،ترقی سے اسلام نہیں روکتا یہ سوچ جس کا اظہار آپ نے کیا ہے یہ روکتی ہے
ابھی میں نے یہ ہی تو کہا تھا کہ میز سے اتر کر زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانا شروع کر دے گا لیکن برداشت ذرا نہیں .آپ کو میری بات اچھی نہیں لگی ڈس لائک دے دیا ...آپ کی ہزار باتوں سے میں متفق نہیں .نہ شائستگی کا دامن چھوڑا اور نہ کبھی بھی کسی کو ڈس لائک دیا ..میرے نزدیک ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا حق ہے اور مجھے تحمل سے سننے کا ..نہ کہ کھلے طور اپنی ناراضگی دکھانے کا .
(bigsmile).