battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1849615822051836246
قاضی اک بونا جج تھا جس کو تاریخ نے موقع دیا کہ وہ اپنے اجداد کی عزت بحال کرتا۔ عدلیہ اور جمہوریت کہ شان میں اضافہ کرتا۔ مگر اس کی ابتدا ہی کمزور رہی ، جب اس نے حدیبیہ بل کو دبا کر شریف خاندان کے ساتھ کمپرومائز کر لیا۔ اسکے بعد تو پھر زلالت در زلالت ہی رہی۔
فرق یہ تھا کہ عبدالحمید ڈوگر کو پتہ تھا کہ وہ اک زلیل جج ہے۔ بھٹو کے قاتل جج بھی ساری عمر شرمندہ رہے۔ پی سی او والے جج بھی گالی بنے رہے۔
قاضی وہ راندہ درگاہ بے شرم جج تھا جو اپنے آپ کو با عزت بھی سمجھتا تھا۔ روز آئین اور جمہوریت کے لیکچر بھی دیتا تھا۔ جیسے آئن سٹائن کے دماغ کو دیکھا گیا کہ اس میں یہ عظمت کیسے آئی میری تجویز ہے کہ قاضی کے دماغ کا بھی معائنہ کرنا چاہیے کہ اتنی زلت کے باوجود وہ اپنے آپ کو با عزت کیسے تصور کرتا ہے۔ یہ اک فلسفیانہ سوال ہے۔ یہ پاگل ہے یا ہم پاگل ہیں۔" عامر متین