قاضی فائز عیسی نے استغفے کی پیشکش کیوں کی؟ چیف جسٹس اور وزیراعظم کے خلاف کیا درخواست دی گئی؟

Usama Iqbal Khawaja

Politcal Worker (100+ posts)
lala ap jwab do dedo!
CJP ne 100% trust ka izhaar kia hai Faiz Essa pe
اب ایک بندہ کہہ رہا تم فائز عیسی کی چاپلوسی نا کرو۔۔۔ دوسرا کہتا پالش نا کرو ۔۔۔ او بھائی ایک طرف کی چاپلوسی اور اور دوسری طرف کے بوٹ پالش دونوں ایک ساتھ کیسے ہو سکتے ،،،، حد ہے
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
اب ایک بندہ کہہ رہا تم فائز عیسی کی چاپلوسی نا کرو۔۔۔ دوسرا کہتا پالش نا کرو ۔۔۔ او بھائی ایک طرف کی چاپلوسی اور اور دوسری طرف کے بوٹ پالش دونوں ایک ساتھ کیسے ہو سکتے ،،،، حد ہے
sir jee us bandey ko aap alag jawab de lain !
abhi yeh tu batain ke meri baat 100% correct hai ke nahi!
CJP ne 100% trust show kia hai Faiz essa pe
 

Usama Iqbal Khawaja

Politcal Worker (100+ posts)
sir jee us bandey ko aap alag jawab de lain !
abhi yeh tu batain ke meri baat 100% correct hai ke nahi!
CJP ne 100% trust show kia hai Faiz essa pe
دوست یہ قاضی فائز عیسی کا موقف تھا ایک ایسی ملاقات کے بارے میں جہاں صرف وہی 2 لوگ موجود تھے ۔۔۔ اور یہ موقف بھی ہمیں یہ سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ان 2 درخواستوں کے ترجمے سے ملا ہے جو 2 مختلف جگہوں پر مختلف ہے ۔۔۔