قائمہ کمیٹی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

7qaimacommtejhjbilllklk.png


قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا، اجلاس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے بل کا معاملہ زیر غور آیا، اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے بل کی مخالفت کی، جے یو آئی کے ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ پیپلزپارٹی اجلاس میں شریک ہی نہیں ہوئی۔

اجلاس میں بلال اظہر کیانی نے بل کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی ، اس دوران وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ اور پی ٹی آئی کے رکن علی محمد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔


وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے بل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ قانون میں ترامیم آئین و قانون کے مطابق ہیں۔

پی ٹی آئی کے رکن علی محمد خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے، الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی جماعت سے اس کا انتخابی نشان ہی چھین لیا، اجلاس میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین نے بل کی مخالفت کی، ہمارے اراکین کے بچوں کو اٹھا کر انہیں بلیک میل کیا جارہا ہے۔

جے یوآئی کی رکن کمیٹی شاہد اختر علی نے کہا کہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ یہ آئی پی پیز کے خلاف کوئی قانون سازی کرتے ، ایسی صورتحال جب بھی پیدا ہوتی ہے ایسے قوانین آجاتے ہیں، الیکشن کمیشن ہمیشہ سینڈوچ بنارہا ، اس ترمیمی بل کا دوبارہ جائزہ لینا چاہیے حکومت سامنے آئے اور دوسری ترمیم لے کر آئے۔

بعد ازاں کمیٹی نے ترمیمی بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا، بل کے حق میں 6 جبکہ مخالفت میں چار ووٹ ڈالے گئے، جے آئی کی رکن نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ پیپلزپارٹی کے اراکین نے اجلاس میں شرکت نہیں کی، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بل کو پاس بتی بنا کر گشتی فراری ، نواز شریف بٹ منی لانڈر حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر کنجر دلے حرامی امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے گشتئ سپلائر کی حرامئ اولاد نطفہ حرام چور لعنتی اور ساقو ڈاکو اینڈ کمپنی کو دیدیا جائے
 

Back
Top