فیکٹ چیک: شیری رحمان کا سوشل میڈیا پر بولا گیا جھوٹ پکڑا گیا

4sherryrehmanfactcheck.jpg

پی پی رہنما شیری رحمان نے سوشل میڈیا پر کلاؤڈ برسٹ کی جو ویڈیو شیئر کی اور اس صورتحال کے پیش آنے سے متعلق جامشورو کے حوالے سے دعویٰ کیا تاہم یہ ویڈیو جھوٹی نکلی اور اس طرح شیری رحمان کا بھانڈا پھوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق شیری رحمان نے ایک ویڈیو چند روز قبل شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ 19 اگست 2022 کو سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید ترین بارشیں ہوئیں جبکہ جامشورو میں کلاؤڈ برسٹ کی صورتحال پیش آئی۔

https://twitter.com/x/status/1560657712962097152
جب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پتہ چلا کہ یہ ویڈیو کلپ چند ہفتے قبل ہی کین آرٹی فوٹوگرافی نامی انسٹاگرام پلیٹ فارم پر شیئر کی گئی تھی۔ جس کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ اس دن کو کبھی بھی نہیں بھلایا جا سکتا۔ میں ایسا زندگی میں دوبارہ نہیں دیکھنا چاہوں گا کیونکہ زندگی میں کچھ ہی لمحات ایسے آتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کو لگتا ہے کہ یہ کوئی خواب نہیں بلکہ حقیقت ہے۔

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ahd-e-mazi mistress of zardari jo khatoon e awal banenay ke sapnay dekhti thi.. BB ke murder ki plannign ka aik ahem kisdar ye badbudar khatoon hai.. jis ki shakal dekh ker asani se kisi ko bhi draya ja sakt ahai
 

Back
Top