فیوچر انوسٹمنٹ بقول سرکاری حاجن کے

boss

Senator (1k+ posts)

کبھی اسکے در،کبھی انکے در۔۔۔۔اور کبھی
دربدر



???



EpCdn2jXMAIALnr



https://twitter.com/x/status/1337703636017803266

EpCdn2dXEAI8a9D


 

islamabadiboy

Councller (250+ posts)
راولپنڈی میں جتنا بدنام زمانہ تاجی کھوکھر کا خاندان ہے دوسرا کوئی اور نہیں، اور یہ سرکاری حاجن انکے تلوے چاٹ رہی ہے
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Ye Aasma to intaha ki ghatyia journalist sabit ho rahi hai...
راولپنڈی میں جتنا بدنام زمانہ تاجی کھوکھر کا خاندان ہے دوسرا کوئی اور نہیں، اور یہ سرکاری حاجن انکے تلوے چاٹ رہی ہے

بھائی! شکر کریں کے تلوؤں پر ہی گزارا ہے، معاملہ گھمبیر اور خطرناک بھی ہو سکتا تھا
کھوکھر خاندان کے متعلق آپ کی آبزرویشن ١٠٠ فیصد درست ہے میں ان کے کرتوت ١٩٦٩ سے جانتا ہوں . ہٰذا ذلیل ان کبیر
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تاجی کھوکھر کا خانوادہ اور ملک کا ایسٹ۔۔۔۔
اخلاقی پستی کی انتہا اور یہ ہیں اس ملک کی اخلاقیات کا جنازہ
یہ خودساختہ نومولود ارسطو اور بقراط ملک کی نظریاتی اساس پر خود کش حملہ کرتے ہوۓ۔ جس کی قیمت ایک نوکری۔ جہاز کا جھولا اور ایک انٹر ویو ہے۔
کم ظرف کی طاقت سے اللہ بچاۓ۔
یہ جمہوریت کے نام پر بادشاہت کو سپورٹ کرتے ہیں۔
 

Back
Top