فیصل چوہدری کے عمران خان سے متعلق بیان پر یقین کرنا چاہئے، سینیٹرعلی ظفر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سینیٹر علی ظفر نے فیصل چوہدری کے اڈیالہ جیل سے لانے والے بیان کی حمایت کر دی!

جو انفارمیشن اندر سے آتی ہے، ہمیں اس پر یقین کرنا چاہئے جب تک کہ عمران خان اس کی تردید نہ کریں۔ علی ظفر ایڈوکیٹ
عمران خان نے مجھے بھی اڈیالہ جیل بلایا ہے انکی خواہش ہے کہ میں جا کر ان سے ملوں۔ بیرسٹر علی ظفر

https://twitter.com/x/status/1917460208084824378
 

Back
Top