Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1806582171211039028
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا سارا غصہ میڈیا پر
۔۔۔
نیوز چینلز کے نمائندوں کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔۔ جیو کے ڈائریکٹر نےنیوز بھی کٹہرے میں۔۔بتائیں فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر کتنا مال بنایا۔؟
دیگر چینلز کے نمائندوں سے بھی پوچھ گچھ۔۔آپ لوگ (نمائندے) نہیں بتائیں گے تو ہم آپ کے مالکان کو یہاں بلا لیں گے۔آپ لوگوں کی پگڑیاں اچھالتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1806569152582160400
فیصل واوڈاور مصطفی' کمال کی معافی منظور، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی' نے کیس کو پاکستانی میڈیا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی میں تبدیل کر دیا
https://twitter.com/x/status/1806595287668162746
بریکنگ نیوز!! سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال اور سینٰٹر فیصل واوڈا کی معافی قبول کر لی اور پریس کانفرنس دیکھانے والے ٹی وی چینلز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ بتایا جائے ٹی وی چینلز نے پریس کانفرنس دیکھا کہ کتنا پیسہ بنایا اور ٹی وی چینلز نے تو معافی تک نہیں مانگی
https://twitter.com/x/status/1806595451778375978
قاضی فائز عیسیٰ کے انصاف سے توہین عدالت کرنے والوں پر سکتہ طاری!
ججز کی تضحیک پر توہین عدالت کی کارروائی کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا رخ بڑی خوبصورتی سے موڑا اور تمام تر ملبہ میڈیا پر ڈالا تو توہین کرنے والے، ججز کی پگڑی کو فٹ بال بنا کر کھیلنے والے فیصل واڈا، اور مصطفی کمال کمرہ عدالت میں بیٹھ کر ہنستے رہے !
https://twitter.com/x/status/1806582436622455245

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hOyGG1h.jpeg
Last edited by a moderator: