battery low
Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل کی لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن ٹریبیونلز کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی ,,لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ابھی معطل نہیں کر سکتے، ہم ججز آپس میں مشاورت کر لیتے ہیں، مشاورت کیلئے مختصر وقفہ لے لیتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی
الیکشن کمیشن کو دوبارہ مشاورت کا راستہ دکھا دیا گیا،جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس عقیل عباسی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹربیونل کے جج کا پینل مانگنے پر برہمی کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ الیکشن کمیشن پینل نہیں مانگ سکتا، چیف جسٹس کو معلوم ہے کون سے جج کو کہاں لگانا ہے
اس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مشورہ دیا کہ آپ اب جا کر چیف جسٹس سے مشاورت کرلیں، ابھی مشاورت میں کیا رکاوٹ ہے؟ سپریم کورٹ میں سماعت میں وقفہ
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے مشاورت کرکے واپس آرہے ہیں۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1808769578132013455
https://twitter.com/x/status/1808390453651202176
https://twitter.com/x/status/1808878085795639342
https://twitter.com/x/status/1808841780802302011
https://twitter.com/x/status/1808922443999809852

Last edited by a moderator: