فورسزپرحملے،شہباز شریف کے پی ٹی آئی پر الزامات کو صارفین نےسیاست قرار دےدیا

15shebabssaishata.png

گوادر ، پسنی اور میانوالی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں کو 9 مئی سے جوڑنے کی کوشش پر سابق وزیراعظم شہباز شریف کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے دہشت گردی کی تازہ ترین واقعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گوادر ، پسنی اور میانوالی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر 9 مئی کے مکروہ چہرے اور راء کے ایجنٹس ایک ہی زبان بول رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان واقعات پر جہاں پوری قوم خون کے آنسو رورہی ہے وہیں 9 مئی کے واقعات کے سرغنہ جنہوں نے پاکستان کے شہداء، غازیوں اور عظیم جوانوں کا مذاق اڑایا آج وہی زبان استعمال کررہے ہیں جو کہ ماضی میں راء کے ایجنٹس کے ہمیشہ استعمال کی۔

https://twitter.com/x/status/1720806306125431026
سوشل میڈیا صارفین نے پاک فوج پر ہونے والے حملوں پر اس ردعمل کو سیاست چمکانا قرار دیا اور شہباز شریف کے اس بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1720810037785083957
صحافی ارباز رضا بھٹہ نے اس بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اب بس کردیں اور 9 مئی کے واقعات کو یہاں نا گھسیٹیں۔

https://twitter.com/x/status/1720818716244590820
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان بلوچ نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں یہ اس قدر گرچکے ہیں کہ ہر چیز کو پی ٹی آئی سے جوڑتے ہیں، دہشت گردی کی اس جنگ میں پی ٹی آئی ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1720828557931270434
ورک شہباز نے کہا کہ چند اکاؤنٹس ایسا مواد شیئر کررہے ہیں جو وہ خود چاہتے ہیں، یہ اکاؤنٹس پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کرتے، پی ٹی آئی کا بیانیہ مرکزی قیادت یا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کیا جاتا ہے، شہباز شریف کو انسانوں کو ذبح کرنے اپنا ماضی نہیں بھولنا چاہیے،دہشت گردی کے واقعات میں قوم کو اکھٹا کرنا سیکھیں۔

https://twitter.com/x/status/1720826202070364213
راؤ عبدالباری ایسی ہی سازشوں سے ملکی سیاست کا بیڑا غرق ہوا اور پاکستان ایک نا ختم ہونےو الے بحران میں داخل ہوگیا، ملک کو اور کتنا تباہ کرنا ہے میاں صاحب۔

https://twitter.com/x/status/1720816787426582914
محمد تنویر نے کہا کہ جن کی اپنی فیکٹریوں میں سے راء کے ایجنٹس پکڑے گئے تھے آج وہ کس منہ سے یہ باتیں کررہے ہیں، آپ کے اس اس پراپیگنڈے کے علاوہ کچھ بھی نہیں بچا۔

https://twitter.com/x/status/1720827987505942605
ایک اورصارف نے کہا کہ 9 مئی کو کسی فوجی کو خراش تک نہیں آئی تھی آج درجنوں فوجی شہید ہوگئے ہیں، اگر آج بھی ان سے کوئی سوال نہیں پوچھتا جو کہتے تھےکہ ہماری مرضی سے نا کوئی آسکتا ہے اور نا جاسکتا ہے تو صرف محب الوطنی کی وجہ سے۔

https://twitter.com/x/status/1720827432440144122
جنیدنامی صارف نے کہا کہ آج ملک میں 22 فوجی شہید ہوگئے مگر انہیں 9 مئی کی جلن ختم نہیں ہورہی۔

https://twitter.com/x/status/1720822507748335886
اسامہ خان نے شہباز شریف کے بیان کے جواب میں نواز شریف کا ممبئی حملوں سے متعلق اعترافی بیان شیئر کر ڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1720815534630150406
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I knew it as soon as I heard about the attack that these criminals will try to blame PTI for it. They have no shame and are desperate to get PTI banned.
If PTI was going to do any attacks it will be on the criminals of PDM and their lapdogs in the Punjab Government. The awaam needs to punish these crooks sooner rather than later.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
15shebabssaishata.png

گوادر ، پسنی اور میانوالی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں کو 9 مئی سے جوڑنے کی کوشش پر سابق وزیراعظم شہباز شریف کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے دہشت گردی کی تازہ ترین واقعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گوادر ، پسنی اور میانوالی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر 9 مئی کے مکروہ چہرے اور راء کے ایجنٹس ایک ہی زبان بول رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان واقعات پر جہاں پوری قوم خون کے آنسو رورہی ہے وہیں 9 مئی کے واقعات کے سرغنہ جنہوں نے پاکستان کے شہداء، غازیوں اور عظیم جوانوں کا مذاق اڑایا آج وہی زبان استعمال کررہے ہیں جو کہ ماضی میں راء کے ایجنٹس کے ہمیشہ استعمال کی۔

https://twitter.com/x/status/1720806306125431026
سوشل میڈیا صارفین نے پاک فوج پر ہونے والے حملوں پر اس ردعمل کو سیاست چمکانا قرار دیا اور شہباز شریف کے اس بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1720810037785083957
صحافی ارباز رضا بھٹہ نے اس بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اب بس کردیں اور 9 مئی کے واقعات کو یہاں نا گھسیٹیں۔

https://twitter.com/x/status/1720818716244590820
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان بلوچ نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں یہ اس قدر گرچکے ہیں کہ ہر چیز کو پی ٹی آئی سے جوڑتے ہیں، دہشت گردی کی اس جنگ میں پی ٹی آئی ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1720828557931270434
ورک شہباز نے کہا کہ چند اکاؤنٹس ایسا مواد شیئر کررہے ہیں جو وہ خود چاہتے ہیں، یہ اکاؤنٹس پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کرتے، پی ٹی آئی کا بیانیہ مرکزی قیادت یا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کیا جاتا ہے، شہباز شریف کو انسانوں کو ذبح کرنے اپنا ماضی نہیں بھولنا چاہیے،دہشت گردی کے واقعات میں قوم کو اکھٹا کرنا سیکھیں۔

https://twitter.com/x/status/1720826202070364213
راؤ عبدالباری ایسی ہی سازشوں سے ملکی سیاست کا بیڑا غرق ہوا اور پاکستان ایک نا ختم ہونےو الے بحران میں داخل ہوگیا، ملک کو اور کتنا تباہ کرنا ہے میاں صاحب۔

https://twitter.com/x/status/1720816787426582914
محمد تنویر نے کہا کہ جن کی اپنی فیکٹریوں میں سے راء کے ایجنٹس پکڑے گئے تھے آج وہ کس منہ سے یہ باتیں کررہے ہیں، آپ کے اس اس پراپیگنڈے کے علاوہ کچھ بھی نہیں بچا۔

https://twitter.com/x/status/1720827987505942605
ایک اورصارف نے کہا کہ 9 مئی کو کسی فوجی کو خراش تک نہیں آئی تھی آج درجنوں فوجی شہید ہوگئے ہیں، اگر آج بھی ان سے کوئی سوال نہیں پوچھتا جو کہتے تھےکہ ہماری مرضی سے نا کوئی آسکتا ہے اور نا جاسکتا ہے تو صرف محب الوطنی کی وجہ سے۔

https://twitter.com/x/status/1720827432440144122
جنیدنامی صارف نے کہا کہ آج ملک میں 22 فوجی شہید ہوگئے مگر انہیں 9 مئی کی جلن ختم نہیں ہورہی۔

https://twitter.com/x/status/1720822507748335886
اسامہ خان نے شہباز شریف کے بیان کے جواب میں نواز شریف کا ممبئی حملوں سے متعلق اعترافی بیان شیئر کر ڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1720815534630150406
یہ دہشت گردوں کی آپس کی لڑائی ہے اس میں پی ٹی آئی کا کیا لینا دینا ، مریم ہی تو کہتی تھی کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے لگتا ہے ننڈی سچ بولتی رہی ہے
 
Back
Top