فوجی عدالتوں کا فیصلہ: متاثرین ٹرک کی بتی کے پیچھے۔ مطیع اللہ جان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"فوجی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف جو رائٹ آف اپیل دی گئی ہے، وہ محض ایک ٹرک کی بتی کے مترادف ہے۔ خود آئینی بینچ کے ججز اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں کہ اپیل کا عمل ایک آزاد اور شفاف طریقہ کار کے تحت ہونا چاہیے۔ تو پھر اہم سوال بالکل بجا ہے کہ اگر اپیل آزادانہ ہونی چاہیے، تو پھر ٹرائل خود آزاد کیوں نہیں ہو سکتا؟"۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1920119163739316685
 

Back
Top