فواد چودھری کا میڈیا مالکان سے آفشور جائیدادوں پر جواب طلب کرنے کا اعلان

5.jpg

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹ (آئی سی آئی جے) کی جانب سے جاری کردہ پینڈورا پیپرز میں پاکستانی سیاستدانوں، سابق فوجی افسران اور ان کے اہلِ خانہ سمیت درجنوں پاکستانیوں کی آف شور کمپنیز کا انکشاف ہوا ہے۔

وزیرِ اطلاعات نے فواد چودھری نے کہا ہے کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ پاکستان کے تمام بڑے میڈیا ہاؤسز کے مالکان کا نام پینڈورا لیکس میں شامل ہیں اور کئی ایک پر منی لانڈرنگ کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ وزارت اطلاعات اس ضمن میں شفاف تحقیقات کا آغاز کر رہی ہے اور پیمرا کو جواب طلبی کے لیے کہا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1445012220799332353
ایک اور ٹویٹ میں فواد چوہدری نے بتایا کہ انسپکشن کمیشن کے تحت قائم کردہ سیل پنڈورا لیکس میں شامل تمام افراد سے جواب طلبی کرے گا اور حقائق قوم کے سامنے رکھیں جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں بتایا کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لیے وزیر اعظم پاکستان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطح کا سیل قائم کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1445008244934598659
واضح رہے کہ پینڈورا پیپرز میں سیاستدانوں ، سابق ریٹائرڈ جنرلز سمیت میڈیا مالکان کے نام بھی شامل ہیں، آئی سی آئی جے کیساتھ کام کرنیوالے عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ پینڈورا پیپرز میں دی نیوز کے ایڈیٹرانچیف کانام بھی شامل ہے، دلچسپ امریہ ہے کہ دی نیوز، جنگ کے ایڈیٹرانچیف اور جیو نیوز کے سربراہ کا نام میرشکیل الرحمان ہے لیکن عمر چیمہ نام لینے سے کتراتے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1444743810769203205
علاوہ ازیں اس لسٹ میں بول ٹی وی کے سی ای او شعیب شیخ کا نام بھی شامل ہے جبکہ گورمے بیکرز اور جی این این کے مالکان، ایکسپریس نیوز کےسلطان لاکھانی، ڈان نیوز کے حمید ہارون بھی شامل ہیں، تحریک انصاف کے صوبائی وزیر عبدالعلیم خان جنہوں نے حال ہی میں سماء نیوز کا چارج سنبھالا ہے، انکا نام بھی پینڈورا پیپرز میں شامل ہے۔ عبدالعلیم خان نے مطابق انہوں نے اپنی آفشور کمپنی الیکشن کمیشن اور ایف بی آر کے گوشواروں میں ڈیکلئیر کررکھی ہے۔
 

Talisman

MPA (400+ posts)
Fawad, here is an idea, how about suspension of all media owners licenses till these khanzeer clan is under investigation?
BURN PEMRA DOWN.
 

Talisman

MPA (400+ posts)
No it isn't. If ML was a criminal offense Justice Qazi Faiz Essa would be behind bars.
Sheeessshh, Qazi is the honorable and most SHAREEF INSAAN, HAS NO PROPERTIES IN UK, HIS PROSTITUTES, I MEAN WIFE MADE 65 TRIPS TO UK.
I HOPE U REALIZE I WAS BEING SARCASTIC. OKARA OF PAKISTAN.