فوادچوہدری کی 50 روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور کی سیشن عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت 50 روپے کے مچلکون کے عوض منظور کرلی۔۔فواد چوہدری ہر ٹریفک جام کرنے کا الزام درست نہیں ہے،، لاہور میں ٹریفک جام رہنا معمول کی بات ہے،،، تحریری حکم

لاہور کی سیشن کورٹ نے فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور کرلی

عدالت نے پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت کنفرم کی

ایڈیشنل سیشن جج عبد الغفار نے دو صفحات کا تحریری حکم جاری کردیا

لاہور میں ٹریفک کسی اور وجہ سے جام ہوسکتا ہے، فیصلہ

لاہور میں اکثر ٹریفک جام رہتا ہے، فیصلہ

فواد چوہدری پر ٹریفک جام کرنے کا الزام درست نہیں ہے، فیصلہ

اس مقدمے میں عدالت شریک ملزم شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کنفرم کرچکی ہے، فیصلہ

فواد چوہدری کے خلاف سٹرک بلاک کرکے پریس کانفرنس کرنے اور انتشار انگیز گفتگو کرنے کا مقدمہ درج ہے۔
https://twitter.com/x/status/1790962497308053877
 
Last edited: