فنکاروں کا چڑیا گھر کیلئے مزید جانور نہ منگوانے کا مطالبہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

فنکاروں کا چڑیا گھر کیلئے مزید جانور نہ منگوانے کا مطالبہ

(فائل فوٹو)

کراچی: فنکاروں نے چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں کی موت کے بعد بیرونِ ملک سے مزید جانور منگوانے پر اعتراض کر دیا۔
دو روز قبل کراچی کے چڑیا گھر کی 17 سالہ نور جہاں کئی ماہ بیماری کا شکار رہنے کے بعد انتقال کر گئی تھی۔ جس کے بعد سری لنکا کی جانب سے اعلان سامنے آیا تھا کہ وہ پاکستان کو مزید دو ہاتھی بھجوائے گا۔

تاہم پاکستان شوبز کے فنکاروں کی جانب سے چڑیا گھروں کیلئے بیرونِ ملک سے مزید جانور منگوانے کے خلاف آواز اُٹھائی جا رہی ہے۔

اداکارہ اُشنا شاہ نے سری لنکا سے مزید جانور منگوانے پر اعتراض کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپیل کی ہے کہ اس کے خلاف آواز اُٹھائی جائے اور بیرونِ ملک سے جانور منگوانے سے روکا جائے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی حکام سے اپیل کی جارہی ہے کہ مزید جانور منگوا کر انہیں تکلیف نہ دیں جبکہ فنکاروں سمیت کئی صارفین نے پاکستان کے چڑیا گھروں کو بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ کراچی کے چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی نورجہاں کا کچھ ماہ پہلے آپریشن کیا گیا تھا، جس کے بعد پیچیدگیوں کے باعث ہتھنی کو چلنے پھرنے میں دشواری تھی۔

Source

Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

چڑیا گھر والوں کو شریف فیملی نے کہہ دیا ہوگا کہ یہ جانور زندہ لاکھ کا اور مرا ہوا سوا لاکھ کا ہوتا ہے
 
newday

Councller (250+ posts)
jee hamaray haan aisay bahot se janwar hain ke jinhay hum tarsa tarsa ke bhooka nanga marna chahtay hain agar wo hamaray haath aa jain tu, iss liye massom janwaron ki zaroorat nahi.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
یہ فنکار ہی نہیں پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ ملک میں تمام چڑیا گھر فلفور بند ہونے چاہئیں .یہ سب بکواس ہیں اور جانوروں پر ظلم اور انکی مجبوری کا تماشہ کے علاوہ کچھ نہیں