یہ پندرہ لاکھ کا مجمع حکومت گرانے آیا ہے اور خود گرا پڑا ہے
آپ نے درست فرما یا لیکن یہ بھی حقیقت ہے عمران خان ا س سے زیادہ لوگ لے کر آئے تھے ان کا مطالبہ جائز تھا بیشمار وڈیوز اس الیکشن کی دھاندلی پر انٹرنیٹ پر تھیں بے شمار گھپلے پکڑے گئے اور اس کے باوجود الیکشن کو لارجلی فئر کہہ کر بات دبا دی گئی . کیا حکومت اس سے گر پڑی تھی؟Whatever it is but these are enough people itself when we consider that they are only sleeping in the open, there might be many more who are sleeping nearby mosques and madrassahs.... If they have not been enough, government would not have been this much worried... What I do not understand is that why government let the situation come to this stage, why could not they just stop them before arriving Islamabad, either by luring them or by force... Now it is their time to suffer... God help them..
آپ نے درست فرما یا لیکن یہ بھی حقیقت ہے عمران خان ا س سے زیادہ لوگ لے کر آئے تھے ان کا مطالبہ جائز تھا بیشمار وڈیوز اس الیکشن کی دھاندلی پر انٹرنیٹ پر تھیں بے شمار گھپلے پکڑے گئے اور اس کے باوجود الیکشن کو لارجلی فئر کہہ کر بات دبا دی گئی . کیا حکومت اس سے گر پڑی تھی؟
حکومت پانامہ کی چوری پکڑی جانے پر گئی تھی اور عمران خان کے پیچھے پورا میڈیا پر ہے ابھی تک کوئی آنے کی بے ضابطگی نہیں لا سکے اب ان کو عمران کی شکل پسند نہیں تو کیا کرے ؟
ان کو کیا آفر کرتے ؟ کیا عمران خان نیب اور عدالت کو حکم دیتا کے ان کے کیسز ختم کریں یا سزا بنتی ہے تو نہ دیں ؟ یا مولانا کو وزارت دیتے ؟
یا اپنی شکل گم کر لیتے
مثال بھی پہلے سے سیٹ ہے اگر ان لوگوں نے ریڈ لائن کراس کی تو جو چوہدری نثار نے کیا تھا وہ ہی ان کے ساتھ بھی ہو گا . اور اس پر شکایات کا حق بھی نہیں ہو گا کسی کو لیکن یہ نہیں ہو گا کے صرف عمران خا ن چلا جائے یہ مطالبہ مان لیا جائے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|