فضل الرحمان کراچی کے اسپتال میں داخل
ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ کارکن پریشان نہ ہوں
اسلم غوری نے کہا کہ افواہوں پر یقین نہ کریں، کارکنوں اور ہم وطنوں سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔
ممبران فورم ہذا سے بھی التماس دعاء ہے- اب یہ آپ کی صوابدید اور خواہش پر منحصر ہے کہ آپ کی دعاء کی نوعیت کیا ہونی چاہئے - کر لیجئے دلوں میں دبی خواہشات پوری - یہی موقع ہے،کیا خبر کس کی دعاء مستجاب ہو جائے