فساد اور خرابیوں کی بنیاد قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے نے رکھی،ندیم ملک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فساد اور خرابیوں کی بنیاد قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے نے رکھی،ندیم ملک

میں سپریم کورٹ کے فیصلے سےمتفق نہیں ہوں ، کچھ چیزیں فساد کی کیفیت پیدا کرتی ہیں، اس فساد کی بنیاد قاضی فائز عیسی نے اس وقت رکھی تھی جب تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا، اس فیصلے نے باقی خرابیوں کی بنیاد رکھی ، اور 8 فروری کو جب الیکشن ہورہے تھے تو اس وقت سپریم کورٹ سوئی رہی۔ ندیم ملک
https://twitter.com/x/status/1939396368940032134
 

Back
Top