فسادیوں کی نمک حلالی

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

فسادیوں کی نمک حلالی

ہم سب لوگوں کا ان بات پر یقین ہے کہ یہودی پروپیگنڈے کا میدان کبھی حالی نہیں چھوڑتے. عراق، افغانستان جنگ ہو یا اسرائیل کی حمایت، یہودی میڈیا ہمیشہ امریکا اور یورپ کے عوام میں پہلے پروپیگنڈے کے ذریے رائے
اپنے حق میں کرتے ہیں پھر کوئی عمل کرتے ہیں. یہودیوں نے دوسری جنگ عظیم میں خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لئے بھی شدید پروپیگنڈہ کیا ہے. اس پروپیگنڈے میں ہولو کاسٹ سر فہرست ہے. آپ یہودیوں کی بد دیانتی ملاحظہ کریں کہ یوروپ میں ہولو کاسٹ پر تحقیق منه ہے کچھ ممالک میں ہولو کاسٹ کو جھوٹ سمجھنا جرم ہے اور اس کی با قاعدہ سزا بھی ہے

پچھلے دنوں جب اسرائیل نے غزہ پر حملہ ہوا تو ساری دنیا میں اس کے حلاف آواز اٹھائی گئی. مسلم ممالک تو ایک طرف خود امریکا ، انگلینڈ، یوروپ میں بھی لوگوں نے شدید اجتجاج کیا. وہاں لوگوں نے اسرائیل کی مصنوعات کا بھی بائیکاٹ کیا . یہاں تک کہ اسی فورم پر کچھ تھریڈس آے جن میں مغربی عوام کے اجتجاج کو مسلمانوں کے اجتجاج سے بہتر گردانہ گیا. مغربی عوام نے اس بات کی کھل کر مذمت کی کہ اسرائیل بچوں اور عورتوں کو بے دریغ نشانہ بنا رہا ہے.
یقینا ایسے حالات یہودیوں کے لئے ہرگز قابل قبول نہیں ہو سکتے. پھر انہوں نے اس کا سد باب کرنے کے لئے کچھ کیا؟ آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ اسرائیل اپنا قدم اٹھا چکا ہے.
اس چال کو سمجھنے کے لئے آپ کو اسرائیلی پروپیگنڈے کے نتیجے میں مغربی عوام کی ذہنیت کو ذہن میں رکھنا ہو گا. مغربی لوگوں کے نزدیک مسلمان مجاہد اور خارجی لوگوں میں کچھ فرق نہیں ہے. ان کے لئے اسرائیل کے حلاف لڑنے والے اور مسلم حکومتوں کے حلاف لڑے والے ایک جیسے ہی ہیں. اسرائیلی میڈیا ان سب کو ہمیشہ "اسلامک ملیٹنٹ" کہہ کر بلاتا ہے.
پچھلے دنوں جب جنگ اپنے عروج پر تھی تو ایک دن ایک تصور آئ جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا. وہ تصور تھی داعش کے ایک فسادی کے سات سالہ بیٹے کی جس نے ایک کٹا ہوا سر اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھا تھا. اس تصویر کے علاوہ اس پورے خاندان کی اور بھی تصاویر بھی شایع ہوئی تھیں جس میں انہوں نے اسلحہ اٹھا رکھا تھا.
ان تصاویر کے آنے کے کچھ دنوں بعد دایش کے ایک لیڈر کا سکیپے پر لیا ہوا انٹرویو شایع ہوا جس میں اس نے ان تصاویر کے حقیقی ہونے کی تصدیق بھی کر دی. "بڑا پیارا بچہ ہے
اب آپ مغربی عوام بن کر سوچیے آپ کو اسرائیل کے بچوں کے حلاف مظالم خون کے آنسو رلاتے ہیں پھر آپ ان تصاویر کو دیکھتے ہیں تو آپ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ یہ ہیں وہ اسلامک ملٹنٹس کے بچے، جن کے لئے میں پریشان تھا.
ایک بار پھر یہ بات ذہن میں رکھیئے کہ مسلمانوں کو تو فلسطینی مجاہدین اور داعش کا فرق پتا ہے لیکن مغربی عوام کے لئے دونوں ایک ہی ہے.
شاباش ہے داعش کے فسادیوں پر!!! انہوں نے اپنے آقا اسرائیل کے نمک کا حق ادا کر دیا
 
Last edited by a moderator:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں خدا کی حمایت کی فکر کرنی چاہئے نہ کہ مغربی عوام کی ۔ خاص کر ایسی حالت میں جب کہ مغربی عوام فلسطینی بچوں کی کھوپڑیاں دیکھ کر تو جنبش بھی نہ کریں، اور ایک بچہ کو کھوپڑی پکڑے دیکھ کر ہل کر رہ جائیں۔
دوسری بات یہ کہ داعش کو وجود میں آئے کچھ عرصہ ہی ہوا ہے اور یہ تصویر بھی بقول آپکے کچھ ہفتے پرانی ہے۔ تو اس سے پہلے جو لوگ اور خاص کر بچے ، افغانستان، عراق، اور فلسطین وغیرہ میں مارے گئے ہیں وہ کس کھاتے میں جائیں گے۔
اور اگر آپ کا فلسفہ درست ہے تو جب یہ یہودی لال مسجد آپریشن کی کہانی پڑھتے ہوں گے، یا قبائلی علاقوں میں آپریشن سے تباہ ہوئے گھروں کی تصویریں دیکھتے ہوں گے تو وہ بھی یہ سوچتے ہوں گے کہ جب مسلمان فوج خودمسجد پر چڑھائی کر سکتی ہے یا اپنے لوگوں پر بمباری کر سکتی ہے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے۔
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
۔۔۔

ہمیں خدا کی حمایت کی فکر کرنی چاہئے نہ کہ مغربی عوام کی ۔ خاص کر ایسی حالت میں جب کہ مغربی عوام فلسطینی بچوں کی کھوپڑیاں دیکھ کر تو جنبش بھی نہ کریں، اور ایک بچہ کو کھوپڑی پکڑے دیکھ کر ہل کر رہ جائیں

کوئی بھی اگر آپ کے محالف ہو تو سوچنا چاہیے کہ کہیں وہ حق پر تو نہیں؟ اگر وہ حق پر ہوا تو الله اس کے ساتھ ہو جائے گا. یہ تو نہیں ہو سکتا کہ آپ ظالم بھی ہوں اور الله کی مدد کے بھی طلب گار ہوں؟ یعنی الله کس کے ساتھ ہے یہ بات انصاف اور حق بتاتا ہے.

دوسری بات یہ کہ داعش کو وجود میں آئے کچھ عرصہ ہی ہوا ہے اور یہ تصویر بھی بقول آپکے کچھ ہفتے پرانی ہے۔ تو اس سے پہلے جو لوگ اور خاص کر بچے ، افغانستان، عراق، اور فلسطین وغیرہ میں مارے گئے ہیں وہ کس کھاتے میں جائیں گے

آپ نے شاید میری پوسٹ پوری نہیں پڑھی، اس میں میں نے لکھا ہے کہ مغربی عوام اسرائیل کے ظلم کے حلاف اجتجاج کر رہے تھے لیکن ایک فسادی ابن فسادی کی ہولناک تصویر دیکھ کر برین واش ہو گئے اور یہ کام دیش کی بدولت ممکن ہوا.

دیش کے دعوے کی مطابق دیش کا وجود کچھ ماہ پہلے عمل میں آیا. لیکن ان کے پاس ایک امریکی رپورٹر جو دو سال پہلے اغوا ہوا تھا ، کیسے آ گیا. اصل میں یہ فسادی پہلے شام میں لڑ رہے تھے پھر وہاں سے مار کھا کر بھاگے اور محفوظ علاقہ دیکھ کر دیش کی بنیاد رکھ دی.

اور اگر آپ کا فلسفہ درست ہے تو جب یہ یہودی لال مسجد آپریشن کی کہانی پڑھتے ہوں گے، یا قبائلی علاقوں میں آپریشن سے تباہ ہوئے گھروں کی تصویریں دیکھتے ہوں گے تو وہ بھی یہ سوچتے ہوں گے کہ جب مسلمان فوج خودمسجد پر چڑھائی کر سکتی ہے یا اپنے لوگوں پر بمباری کر سکتی ہے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے

جب لال مسجد کے فسادی اسلام کا نام لیتے ہیں تو پھر مغربی عوام حقیقی اسلامی مجاہدین کو بھی فسادی سمجھ لیتے ہیں اور ان کے حلاف اسرائیلی جارجیت کو جائز سمجھ لیتے ہیں جیسا کہ مغربی عوام حماس کے حلاف جنگ پر چپ بیٹھے ہیں.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی اگر آپ کے محالف ہو تو سوچنا چاہیے کہ کہیں وہ حق پر تو نہیں؟ اگر وہ حق پر ہوا تو الله اس کے ساتھ ہو جائے گا. یہ تو نہیں ہو سکتا کہ آپ ظالم بھی ہوں اور الله کی مدد کے بھی طلب گار ہوں؟ یعنی الله کس کے ساتھ ہے یہ بات انصاف اور حق بتاتا ہے.
.
بات آپ کی ٹھیک ہے۔ مگر میری بھی غلط نہیں ہے۔جب ہم خدا کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے تو اس کی ہدایات پر عمل کریں گے(جس میں منجملہ انصاف اور مساوات وغیرہ بھی سامل ہیں)۔

آپ نے شاید میری پوسٹ پوری نہیں پڑھی، اس میں میں نے لکھا ہے کہ مغربی عوام اسرائیل کے ظلم کے حلاف اجتجاج کر رہے تھے لیکن ایک فسادی ابن فسادی کی ہولناک تصویر دیکھ کر برین واش ہو گئے اور یہ کام دیش کی بدولت ممکن ہوا.
دیش کے دعوے کی مطابق دیش کا وجود کچھ ماہ پہلے عمل میں آیا. لیکن ان کے پاس ایک امریکی رپورٹر جو دو سال پہلے اغوا ہوا تھا ، کیسے آ گیا. اصل میں یہ فسادی پہلے شام میں لڑ رہے تھے پھر وہاں سے مار کھا کر بھاگے اور محفوظ علاقہ دیکھ کر دیش کی بنیاد رکھ دی.
آپ شاید سوال کو سمجھ نہیں سکے۔ میرا سوال یہ تھا کہ بقول آپکے مغربی عوام کی برین واشنگ اگر کچھ ہفتے پہلے ہوئی ہے تو اس سے پہلے جو ظلم سال ہا سال سے ہو رہا ہے وہ کس طرح ممکن ہے۔

دیش کے دعوے کی مطابق دیش کا وجود کچھ ماہ پہلے عمل میں آیا. لیکن ان کے پاس ایک امریکی رپورٹر جو دو سال پہلے اغوا ہوا تھا ، کیسے آ گیا. اصل میں یہ فسادی پہلے شام میں لڑ رہے تھے پھر وہاں سے مار کھا کر بھاگے اور محفوظ علاقہ دیکھ کر دیش کی بنیاد رکھ دی.
داعش وہی تنظیم ہے جو الزرقاوی کے زمانے میں قائم ہوئی ہے۔ اور جہاں تک شام میں مار کھانے کا تعلق ہے تو یہ لنک ملاحظہ کریں۔ اب آقا امریکا کو مدد کےلئے بلایا جا رہا ہے۔بلکہ وہ خود ہی اپنے اتحادیوں کی مدد کے لئے آ گیا ہے۔

جب لال مسجد کے فسادی اسلام کا نام لیتے ہیں تو پھر مغربی عوام حقیقی اسلامی مجاہدین کو بھی فسادی سمجھ لیتے ہیں اور ان کے حلاف اسرائیلی جارجیت کو جائز سمجھ لیتے ہیں جیسا کہ مغربی عوام حماس کے حلاف جنگ پر چپ بیٹھے ہیں.
آپ یہاں یہ بھول رہے ہیں کہ جو بھی "حقیقی مجاہد" ہو گا وہ لازما یہود و نصاری کا شدید دشمن ہو گا، اور امریکی اور یورپی فوجوں کے مدمقابل ہو گا۔ پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ مغربی اقوام آپکے مجوزہ "حقیقی مجاہد "کی حمایت کریں گی؟
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

آپ کی کچھ باتوں میں تضاد پایا جاتا ہے جیسے کے:
دوسری بات یہ کہ داعش کو وجود میں آئے کچھ عرصہ ہی ہوا ہے
and
داعش وہی تنظیم ہے جو الزرقاوی کے زمانے میں قائم ہوئی ہے

اب اس بات پر میں بحث نہیں کرنا چاہتا کہ کون مار کھا کر بھگا تھا اور کون اب ظلم و ستم کر رہا ہے.

آپ یہاں یہ بھول رہے ہیں کہ جو بھی "حقیقی مجاہد" ہو گا وہ لازما یہود و نصاری کا شدید دشمن ہو گا

یہ بات اپ نے سچ کہی اب ذرا اپ یہ بھی بتا دیں کہ اسرائیل کے حلاف کس نے راکٹ فائر کیے ہیں اور کس نے عوام کی برین واشنگ کے لئے مواد مہیا کیا ہے

پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ مغربی اقوام آپکے مجوزہ "حقیقی مجاہد "کی حمایت کریں گی؟

اپ کو میرا نقطہ نظر سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے میرے نزدیک مغرب میں کچھ لوگ ایسے ضرور ہیں جن کا ضمیر ابھی زندہ ہے اور وہ اسرائیلی ظلم کے حلاف آواز اٹھاتے ہیں. میری مراد ان لوگوں سے تھی تمام مغربی لوگوں سے نہیں.لیکن دیش کی مہیا کردہ تصویر سے ان چند لوگوں کی بھی برین واشنگ کر دی گئی.
دوسرا حقیقی مجاہد اور فسادی کا مسلمانوں کو تو فرق پتا ہے لیکن خود کش حملے اور فسادی کاروائیوں اور اسرائیلی پروپیگنڈے سے ان کا فرق مغربی عوام کے دلوں میں ختم کر دیا گیا ہے.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی کچھ باتوں میں تضاد پایا جاتا ہے جیسے کے:

and
.

کوئی تضاد نہیں۔ یہ صرف نام کی تبدیلی ہے،۔ بلکہ اگر میں یہ کہوں کہ "داعش" ختم ہو چکی ہے تو بھی یہ تضاد نہیں ہو گا، کیونکہ اب اس کا نام آئی ایس ہے۔

یہ بات اپ نے سچ کہی اب ذرا اپ یہ بھی بتا دیں کہ اسرائیل کے حلاف کس نے راکٹ فائر کیے ہیں اور کس نے عوام کی برین واشنگ کے لئے مواد مہیا کیا ہے

.
بلاشبہ حماس ایک مجاہد تنظیم ہے۔ مگر آپ سے بھی سوال ہے کہ مالی میں فرانس(نصاری) نے کس کے خلاف حملہ کیا،صومالیہ میں کون کینیا(نصاری) کے خلاف لڑ رہا ہے۔ افغانستان میں کس نے امریکی جنرل کو جہنم واصل کیا ہے۔عراق میں امریکا کس کے خلاف فضائی حملے کر رہا ہے؟وغیرہ وغیرہ
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
؟وغیرہ وغیرہ

کوئی تضاد نہیں۔ یہ صرف نام کی تبدیلی ہے،۔ بلکہ اگر میں یہ کہوں کہ "داعش" ختم ہو چکی ہے تو بھی یہ تضاد نہیں ہو گا، کیونکہ اب اس کا نام آئی ایس ہے۔

آپ اگر یہ مانتے ہیں تو اس تھیوری کا کیا ہو گا جس کے مطابق دیش شیعہ ظلم کی وجہ سے وجود میں آئ؟

بلاشبہ حماس ایک مجاہد تنظیم ہے۔ مگر آپ سے بھی سوال ہے کہ مالی میں فرانس(نصاری) نے کس کے خلاف حملہ کیا،صومالیہ میں کون کینیا(نصاری) کے خلاف لڑ رہا ہے۔ افغانستان میں کس نے امریکی جنرل کو جہنم واصل کیا ہے۔عراق میں امریکا کس کے خلاف فضائی حملے کر رہا ہے؟وغیرہ وغیرہ

میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں اور اب دوبارہ بیان کرتا ہوں کہ دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہونے کی صورت میں پیمانہ حق اور انصاف ہے. اگر ایک فریق دوسرے پر ظلم کرتا ہے تو ہمارا فرض مظلوم کی مدد یا حمایت کرنا ہے. کسی کا ساتھ صرف اس وجہ سے نہیں دیا جا سکتا کہ وہ ہمارا ہم مسلک ہے فلسطین میں اسرائیل ظلم کر رہا ہے عراق میں دیش ظلم کر رہی ہے پاکستان میں ٹی ٹی پی نے دہشت گردی کی اس لئے میں تو ان تینوں کو ایک برابر سمجھتا ہوں.
اپ نے جن تین فریقین کا ذکر کیا ہے ان میں سے دو کی تفصیلات کا تو مجھے علم نہیں. باقی افغان طالبان ایک غاضب حکومت کے حلاف غلط طریقے سے لڑ رہے ہیں یعنی ظلم کے بدلے ظلم.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اگر یہ مانتے ہیں تو اس تھیوری کا کیا ہو گا جس کے مطابق دیش شیعہ ظلم کی وجہ سے وجود میں آئ؟
بہت سے نئے لوگ اور تنظیمیں آئیں، بہت سے چھوڑ گئے۔ کئی رہنما بدلے، کئی نام تبدیل ہوئے۔ اور صرف عراق ہی نہیں، شام میں بھی لوگوں کو ظلم سے نجات دلائی جا رہی ہے۔

میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں اور اب دوبارہ بیان کرتا ہوں کہ دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہونے کی صورت میں پیمانہ حق اور انصاف ہے. اگر ایک فریق دوسرے پر ظلم کرتا ہے تو ہمارا فرض مظلوم کی مدد یا حمایت کرنا ہے. کسی کا ساتھ صرف اس وجہ سے نہیں دیا جا سکتا کہ وہ ہمارا ہم مسلک ہے فلسطین میں اسرائیل ظلم کر رہا ہے عراق میں دیش ظلم کر رہی ہے پاکستان میں ٹی ٹی پی نے دہشت گردی کی اس لئے میں تو ان تینوں کو ایک برابر سمجھتا ہوں.
اپ نے جن تین فریقین کا ذکر کیا ہے ان میں سے دو کی تفصیلات کا تو مجھے علم نہیں. باقی افغان طالبان ایک غاضب حکومت کے حلاف غلط طریقے سے لڑ رہے ہیں یعنی ظلم کے بدلے ظلم.
یعنی جب پاکستان افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دے رہا تھا تو آپ نے اس کی مخالفت کی تھی؟ اسی طرح جب امریکا نے عراق پر حملہ کیا تھا اور ایران نے اس حملہ کی حمایت کی تھی تو آپ نے امریکا کے ساتھ ساتھ ایران کی بھی مذمت کی ہو گی؟؟؟
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

اور تنظیمیں آئیں، بہت سے چھوڑ گئے۔ کئی رہنما بدلے، کئی نام تبدیل ہوئے۔ اور صرف عراق ہی نہیں، شام میں بھی لوگوں کو ظلم سے نجات دلائی جا رہی ہے

آپ نے یہ کلیر نہیں کیا کہ شیعہ ظلم کی وجہ سے دیش کی جو بھرتیاں ہوئی ہیں اس کا زمیدار کون ہے اور کیا ایسی جماعت سے اپ نیکی کی امید رکھ سکتے ہیں؟

یعنی جب پاکستان افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دے رہا تھا تو آپ نے اس کی مخالفت کی تھی؟ اسی طرح جب امریکا نے عراق پر حملہ کیا تھا اور ایران نے اس حملہ کی حمایت کی تھی تو آپ نے امریکا کے ساتھ ساتھ ایران کی بھی مذمت کی ہو گی؟؟؟

میں اس وقت تک امریکا کے ساتھ تھا جب تک اس نے کوئی بے گناہ نہیں مارا تھا. ایران نے کہا تھا کہ اسامہ ٢٠٠٧ میں مر چکا ہے اور اب اس جنگ کو طول دینا امریکا کی کھلی بد دیانتی ہے لیکن سب نے اور طالبان نے بھی اسے جھٹلا دیا. پھر نقلی اسامہ پاکستان سے برآمد ہو گیا. اگر وہ اصلی تھا تو پاکستان میں کیوں تھا جب کہ اس کی حفاظت کی زمیداری طالبان نے لی تھی اور اگر اپ کو یاد ہو کہ طالبان جنگ میں صرف اسامہ کو بچانے کے لئے کودے تھے؟
میں تو امریکا کی عراق جنگ کے پہلے دن سے محالف ہوں. آپ اگر بتا دیں کہ ایران نے امریکا کی کیا مدد کی تھی تو مہربانی ہو گی.

دوسرا یہ کہ حزب الله نے لبنان اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے حلاف جہاد کیا پھر شام میں یہ طالبان، نصرا اور امریکا اور اسرائیل حزب اللہ کے حلف کیوں لڑ رہے ہیں؟ اب تو آمریت کے حلاف عرب سپرنگ کا بہانہ بھی نہیں رہا؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے یہ کلیر نہیں کیا کہ شیعہ ظلم کی وجہ سے دیش کی جو بھرتیاں ہوئی ہیں اس کا زمیدار کون ہے اور کیا ایسی جماعت سے اپ نیکی کی امید رکھ سکتے ہیں؟
بلا شبہ اس کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے پہلے عراق اور شام میں ظلم کیا ہے۔ ہاں البتہ اس بات کا اندیشہ ضرور رہتا ہے کہ جو لوگ صرف انتقام کی خاطر لڑتے ہیں وہ بعض اوقات حد سے تجاوز کر جاتے ہیں، مگر یہ بات بہرحال مالکی اور اسدی مظالم کے سامنے بہت کم حیثیت کی حامل ہے
میں اس وقت تک امریکا کے ساتھ تھا جب تک اس نے کوئی بے گناہ نہیں مارا تھا.
اور یہ بے گناہ آپ کے خیال میں کب مارا گیا تھا؟ حقیقت یہ ہے کہ جب امریکا نے پہلا بم گرایا تھا، یہ کام اسی وقت شروع ہو گیا تھا۔
میں تو امریکا کی عراق جنگ کے پہلے دن سے محالف ہوں. آپ اگر بتا دیں کہ ایران نے امریکا کی کیا مدد کی تھی تو مہربانی ہو گی.
آپ یہ بتا دیں کہ مخالفت میں کیا کام کیا تھا؟ میں صدام حسین کی حکومت ختم ہونے تک کی بات کر رہا ہوں، اور مخالفت بھی عملی۔

دوسرا یہ کہ حزب الله نے لبنان اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے حلاف جہاد کیا پھر شام میں یہ طالبان، نصرا اور امریکا اور اسرائیل حزب اللہ کے حلف کیوں لڑ رہے ہیں؟ اب تو آمریت کے حلاف عرب سپرنگ کا بہانہ بھی نہیں رہا؟
یہی بات تو آپ سے پوچھی جا سکتی ہے کہ جب حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف لڑائی کی تھی تو وہ کیوں اب اسد جیسے ظالم کی حمایت میں مسلمانوں کے خلاف لڑ رہی ہے؟؟
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

بلا شبہ اس کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے پہلے عراق اور شام میں ظلم کیا ہے۔ ہاں البتہ اس بات کا اندیشہ ضرور رہتا ہے کہ جو لوگ صرف انتقام کی خاطر لڑتے ہیں وہ بعض اوقات حد سے تجاوز کر جاتے ہیں، مگر یہ بات بہرحال مالکی اور اسدی مظالم کے سامنے بہت کم حیثیت کی حامل ہے

اور یہ بے گناہ آپ کے خیال میں کب مارا گیا تھا؟ حقیقت یہ ہے کہ جب امریکا نے پہلا بم گرایا تھا، یہ کام اسی وقت شروع ہو گیا تھا۔

آپ یہ بتا دیں کہ مخالفت میں کیا کام کیا تھا؟ میں صدام حسین کی حکومت ختم ہونے تک کی بات کر رہا ہوں، اور مخالفت بھی عملی۔

یہی بات تو آپ سے پوچھی جا سکتی ہے کہ جب حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف لڑائی کی تھی تو وہ کیوں اب اسد جیسے ظالم کی حمایت میں مسلمانوں کے خلاف لڑ رہی ہے؟؟

آپ نے امریکا کے بارے میں ٹھیک کہا ہے کہ اس نے بے گناہ مارے تھے اور تب سے میری حمایت اس کے لئے ختم ہو چکی ہے. میرے خیال میں اس نقطے پر اب کوئی احتلاف نہیں رہا.

آپ کے باقی تین نقاط کا ایک ہی جواب ہے کہ یہ سب شیعہ دشمنی کا بیج لوگوں کے دلوں میں ڈالا گیا ہے اس وجہ سے آپ حزب اللہ کے حلاف ہیں حزب اللہ والے آج بھی لبنان کے سنی اور یہاں تک کہ غیر مسلم میں بھی مقبول ہیں شام میں کوئی ظلم نہیں کیا گیا سنی حضرت پر. اپ خود سوچئے کہ اگر کوئی حاکم اپنی رعایا پر ظلم و ستم کرے اور اسی رعایا میں سے بھرتی کی گئی فوج اس شخص کی حفاظت بھی کرتی پھرے؟ یہ کیسے ممکن ہے؟ عرب سپرنگ کے نام پر مغرب نے جو ڈرامہ مسلمانوں کے ساتھ کیا اس کا پردہ اب چاک ہو چکا ہے لہٰذا اب مغرب کے پاس کوئی چارا نہیں کہ اس لڑائی کو مسلکی رنگ دے کر جاری رکھنے کی کوشش کی جاۓ اور مجھے افسوس ہے کہ اس مقصد میں وہ کامیاب بھی رہا ہے. کیا خوب اتحاد ہے! ایک طرف القاعدہ، النسرہ ، ڈائسش ، امریکا اور اسرائیل ہیں دوسری طرف حزب اللہ ، ایران اور شامی فوج ہے

اسرائیل نے ان فسادی جماتوں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے مسلکی کارڈ کھیلا پھر حزب اللہ کو اس میں الجھا دیا اب وہ غزہ پر قہر ڈھا رہا ہے. ان فسادی جماتوں کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے. آپ نے دیکھا ہو گا کہ ان کے پاس جدید ترین اسلحہ ہے، یہ فوجی گاڑیوں میں گھومتے ہیں یہاں تک کہ ان کے پاس ٹینک بھی ہیں. یہ سب انہوں نے خود تو نہیں بنایا پھر کہاں سے آیا یہ سب؟ ایک چیز ذہن میں رکھیے گا کے اگر بندوق کسی سے چھین لی جائے تو اس سے جنگ نہیں لڑی جا سکتی کیوں کہ جنگ لڑنے کے لئے گولیوں کی مسلسل فراہمی ضروری ہوتی ہے.

آپ سے گزارش ہے کہ اپ کسی کے ساتھ دینے کے لئے حق اور سچ کا پیمانہ اپنائیں. اپ تک جو خبریں آئیں ان کی بھر پور تحقیق کے بعد تصدیق کریں.
 
muntazir

یہ موصوف انتہائی متصب ہے اس کو صرف شیعہ دشمنی کی وجہ سے بےتکی دلیلیں دینے کی کوشش کرتا ہے
آپ خود بتایں کے صدام کے دور میں لاکھوں لوگوں کا قتل ام صرف شیعہ ہونے کی وجہ سے ہوا لیکن پھر بھی اس کو ہٹانے میں عرب ریاستیں ہی ملوث تھیں یا ایران تھا ؟
کیا شیوں نے شام میں کسی کا قتل ام کیا ؟ شیعہ شام میں صرف ایک لکھ ہیں اور وہ بھی حلب کی طرف میں خود ان لوگوں سے بہتر شام کو جانتا ہوں کیوں کے وہاں جاتا رہا ہوں اور آپ کو شائد معلوم ہو کے حلب میں دیہات کے دیہات شیوں کے قتل کردے گے
وہاں پر جو علوی حکومت ہے وہ شیعہ نہیں ہیں اگر وہ شیعہ ہیں تو پھر قادیانی سب سے زیادہ انکے ہیں کیوں کے ان کی نماز روزہ کتاب ہر بات ایک ہی ہے
ایران اورحزب اللہ کا شامی حکومت کی سپورٹ ضروری ہے کیوں کے ایران کی سپلائی حزب اللہ اور حماس کو اسی رستے سے جاتی ہے اور دوسری اہم ترین بات یہ ہے کے شیوں کے مقدس مقامات کی وہاں کی حکومت حفاظت کرتی رہی ہے تو وہ کونین خارجیوں کی حمایت کریں جو کے بی بی زینب کے روزے کو تباہ کرنا چاہتے ہیں ؟
عراق میں آج بھی جو لوگ مارے جارہے ہیں وہ شیعہ ہی ہیں زیادہ یا سنی بھی ہیں ورنہ وہابی نجدی تو لوگوں کو مار رہے ہیں اے روز جب میں ٢٠١٢ میں عراق تھا تو خود کش حملوں میں روزانہ درجنوں لوگ مارے جاتے رہے ہیں
اگر یہ موصوف اتنے ہی اچھے ہیں تو بھریں میں اور کویت میں شیوں کے ساتھ نا انصافی پر کیوں آواز نہیں اٹھاتے ؟بحرین میں تو ستر سے اسی فیصد لوگ اہل بیت کے مذھب پر چلنے والے ہیں کویت میں بھی چالیس فیصد ہیں سعودیہ میں پچیس سے تیس فیصد ہیں اور مزے کی بات ہے کے ان ریاستوں میں جہاں بھی سونا یا تیل نکلا وہ انہی کے علاقوں میں سے نکلا لیکن کبھی ان کی حالت دیکھی ہے آپ نے ؟
کہنے کو اور بھی بہت کچھ ہے یہاں ایک صاب فریڈم اتنے جاہل ہیں کے عراق سیریا سے نکلنے والے کالے جھنڈوں کو بھی خراسان سے ملا رہے ہیں اگر کوئی یہ قوٹ پڑھے تو اس کو بتادے کے خراسان تو ان کے بقول افغانستان ہے عراق اور شام کہاں سے آگے خراسان میں ؟
 
Back
Top