Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"آپ بات ثبوت کی کرتے ہیں، مری سے ہمارا بچہ انیس ستی شہید ہوا، اس کے والد کو اٹھا لیا گیا، یہ ثبوت نہیں ہے؟ فریڈم آف سپیچ کی بات کرتے ہیں، عمران خان کو آپ میڈیا پر چلا نہیں سکتے، انکا نام لکھ نہیں سکتے، انکی تصویر دکھا نہیں سکتے، کونسی فریڈم آف سپیچ کی بات کر رہے ہیں؟"۔ کنول شوذب
https://twitter.com/x/status/1892605117695737894
https://twitter.com/x/status/1892605117695737894