فرانس کے بعد باجوہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
FGqC00eWQAkXF1y.jpg
یہی غصّہ اتارنے کے لئیے وہ آج تک پاکستانیوں کی شلواریں اتارتیں رہے ہیں
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Ye Paki Foj ka Chief Tha aur Retire hotay he Mulk Say Bhaag Gaya

Aur GANJGANDO overseas Pakistanon ko galean detay hain

Nawaz Sharif Bhe tou Overseas Pakistani hai .. HARAMI
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی معیشت کو مفلوج کرنے کے بعد جس کی وجہ سے لاکھوں ملازمتیں ختم ہوئیں اور لوگ اپنے خاندانوں کا پیٹ پالنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، ریٹائرڈ جنرل کو اپنے کیے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے اور وہ عالمی سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ جرنیل پاکستان کے محب وطن ہونے کا دعویٰ کیسے کرتے ہیں؟ وہ عوام سے لاتعلق ہیں اور صرف لوٹ مار اور دولت کمانے کے لیے اپنی باریاں استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان جرنیلوں کے قبضے میں ہے، ایسٹ انڈیا کمپنے سے لے کر براؤن جرنیلوں تک۔
ملک دیوالیہ ہو سکتا ہے، بچے بھوکے سو سکتے ہیں، بیٹوں کو اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے بیرون ملک جانا پڑتا ہے، معاشرے میں جرائم پھیل جا ہیں۔ جرنیلوں کی ذہنیت نہیں بدلے گی۔ ان کے لیے عوام گدھا ہے، جو جرنیلوں اور پی ڈی ایم کے سیاستدانوں کی عیاشیوں کے لیے کام کرے اور ٹیکس ادا کرے۔
تاریخ بتاتی ہے کہ کوئی بھی قوم اس وقت تک آزادی نہیں پاتی جب تک وہ اسے حاصل کرنے کے لیے جدوجہد نہ کرے۔ لوگ پرامن زندگی گزارنے کے لیے ہجرت کریں ورنہ ان کرپٹ جرنیلوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں جو اپنی ہی فوج کی کالی بھیڑ ہیں۔ کسی بھی سرکاری/امری عمارت کے باہر پرامن احتجاج عوامی حق ہے کیونکہ یہ تمام عمارتیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلائی جاتی ہیں۔

کیا آپ نے کبھی شہید کی فیملی کو ڈی ایچ اے کے پوش بنگلوں میں رہتے دیکھا ہے؟ جرنیلوں نے حب الوطنی کے نام پر قوم کو بے وقوف بنایا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1665863762014871553
اس بھڑوے نے بھی ٹھان لی ہے کہ ہر ملک میں رہنے والے پاکستانی کے جوتے کا سواد چکھنا ہے
 
digitalzygot1

Bhai yah daba kay khatay hain paisa. Awam jaye bhar main
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

اشفاق کیانی ۔۔۔۔ آسٹریلیا
راحیل شریف ---- سعودیہ
باجوا ---- فرانس بلجیئم

منیرے کی فیملی لندن میں ہے ویسے

پاکستان وہ واحد ایٹمی طاقت ہے جس کا فوجی چیف رٹائیر ہونے کے اگلے دن اس ملک سے فرار ہو جاتا ہے