غیریقینی صورتحال، پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش کرگئی

psxj11h21.jpg


سیاسی عدم استحکام اور ملک میں غیریقینی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی تحریک عدم استحکام کے باعث ملک اس وقت غیریقینی صورتحال کا شکار ہے جس کے باعث آج سٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔
Clipboard17.jpg


آج کاروباری دن کے آغاز پر 1600 کے قریب پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی اور اس وقت سٹاک مارکیٹ 1293 پر ٹریڈ کررہی ہے جبکہ 100 انڈیکس 44 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا ہے

اس وقت 100 انڈیکس 43 ہزار کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
 

Back
Top