غلطی کہاں ہے؟سہیل وڑائچ

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
The Problem is this, you just don't have the mental capacity to understand it at all.
I am here not because I get something out of it, or wishes to get anything out of it. I am not Pakistani by nationality. I live a very comfortable life, have enough investment to live comfortably without even working.
I have absolutely no financial interests or greed from anyone. I am not for sale at any cost. I write, say what I like out of love for Pakistan, which is unwavering and unshakeable.
I hate Sharifs and Zardari not because I love Imran Khan or PTI. But because they are filthy low life. Unpatriotic, thieves, have committed treason against Pakistan, without shadow of a doubt. By virtue of my convictions in my assessment, I consider all of you who support these thugs as co-conspirators or in worse case scenario with a very low IQ to understand what is done by these crooks.

This filthy, fat nincompoop is also a conspirator against Pak with these criminals. It is known he has taken lots of benefits from Sharifs thus his consistent boot polishing. He is not even educated, he is worthless piece of shit. Anything he says or write is no value to me.
You are not special everyone living in another country don't expect any gain from Pakistan and instead they want to give something to their beloved Pakistan. You may have surrender your Pakistani nationality for personal gains. It may still be not your choice as you may have to surrender Pakistani nationality to get nationality of another country therefore none of your fault. You are questioning my mental capability; you may be richer than me but not more qualified than me and not on higher respectable position like me in a western country. The only difference is that you cannot look the things clearly in love of Imran Khan whereas I am clearly doing comparisons among several governments.
To compare apple with apple, you have to look PPP time 2008-2013 and compare it with PMLN's 2013-2018 and see who caused more benefit to the country. Similarly you need to compare Nawaz Vs Khan governments. Nawaz was PM for more or less the same duration as Khan were. If you look at honestly to these two eras, you will see huge difference. In Nawaz era country saw a lot of improvements whereas during Khan era things became worse than what they were before.
If you want to compare performances of each governments then I am ok with that but don't run away in between. Do you accept my challenge? I will not go general stuff like "chor daku mulk loot gaiey" but specifics especially numbers and concrete improvements.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بد قسمتی سے اس ملک پر فوج کا قبضہ پہلے دن سے ہی ہو گیا تھا اور پھر جو بھی آیا فوج کے کاندھے پر ہی سوار ہو کر آیا چاہے وہ ہر دلعزیز بھٹو تھا نواز شریف یا بے نظیر عمران خان اور ان میں فرق یہ ہے کہ عمران خان نے فوج کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ کر لوگوں کی آنکھیں کھول دی ہیں وہ اڑ گیا ہے اپنی غلطی سدھارنے پر تل گیا ہے جبکہ نواز بے نظیر چپ چاپ دوسرے ملکوں میں جا کر اپنی اپنی باری کا خاموشی سے انتظار کرتے تھے عوام کو نہیں بتاتے تھے کہ انکے ساتھ کیا گیم ہو رہی ہے کیونکہ وہ خود اس گیم کا حصہ تھے عمران نے گیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے اب تم کچھ بھی کہو لوگوں کو سمجھ آگئی ہے اور اب یہ جن واپس بوتل میں نہیں جا سکتا میں یہاں تمہیں طعنے نہیں دے رہا جیسے تم طعنے دے رہے ہو کیونکہ یہ ایک فضول بات ہے باقی انسان زندگی میں غلطیاں کرتا ہے اور ان سے سیکھتا ہے اگر تمہیں سہیل وڑائچ کی بات پر یقین ہے تو ٹھیک ہے تم اس کی بات پر یقین رکھو ہمارا نقطہ نظر لینے کی کیا ضرورت ہے ہم تو اسے فوج اور نواز کا ٹاؤٹ سمجھتے ہیں اور سمجھتے رہیں گے
جی مجھے اس بات سے کوئی اختلاف نہیں کہ جتنا فوج کو خان نے ننگا کیا کسی نے نہیں کیا اور جتنی مزاحمت خان نے کی وہ بھی کسی نے اس کے قریب قریب بھی نہیں کی - اتنی بڑی جدوجہد کی لیکن اس کا کہاں سے یہ مطلب بنتا ہے اسے حکومت دے دی جائے - کسی کو حکومت دینے سے پہلے ہمیں اس کی اہلیت قابلیت اور حکومت میں اس کا سابقہ تجربہ دیکھنا پڑتا ہے - کیا آپ سمجھتے ہیں خان حکومت کی کارکردگی اس سے پہلے کی نواز حکومت سے بہتر تھی ؟ اس کے بھد کی حکومت کا تجزیہ ہم بھد میں کریں گے کہ خان کے جانے کے بھد اگلی حکومت کی کارکردگی کیسے تھی - اگر خان کی اپنی حکومت میں کارکردگی اس سے پہلے والی حکومت سے شاندار تھی تو وہ حکومت کا مستحق ہے ورنہ نہیں -
باقی فوج کے خلاف جدوجہد کو ہمیں ایک تحریک کے طور پر دیکھنا ہو گا - تحریک اپنا مقصد کھو دیتی ہے جب وہ اقتدار کے لئے چلائی جائے - ایم قیو ایم بھی ایک تحریک تھی بہت پھٹے توڑ کامیاب تحریک تھی مگر جب وہ اقتدار کی لالچ میں آ گئی تو ایک ظالم تحریک بن گئی - پہلے دو حکومتوں کی کارکردگی پر بات ہو جائے -
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GOrcZMKbQAAPWJG
 
taban

کس نے کہا ہے کہ حکومت عمران کو دو ہم تو کہہ رہے ہیں کہ حکومت عوام کے منتخب نمائندے کو دو فئیر اینڈ فری الیکشن کروا کے نہ کہ چند پلید جرنیل بیرکوں مین بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ اس بار کون حکمران بنے گا اگر جمہوریت جمہوریت کھیلنا ہے تو پھر اسکے رولز فالو کرو باقی نواز شریف کا تجربہ تین بار کی حکومت سے عیاں ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yom takbeer per Kahan se Imran Imran aa gia, kia contribution hei Khan ka yom e takbeer mein,
What contribution did Nawaz make to the development of the A-bomb?
Check out the threads on this forum where Gohar Ayoub & A Q Khan said that Nawaz was against detonating the bomb.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کس نے کہا ہے کہ حکومت عمران کو دو ہم تو کہہ رہے ہیں کہ حکومت عوام کے منتخب نمائندے کو دو فئیر اینڈ فری الیکشن کروا کے نہ کہ چند پلید جرنیل بیرکوں مین بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ اس بار کون حکمران بنے گا اگر جمہوریت جمہوریت کھیلنا ہے تو پھر اسکے رولز فالو کرو باقی نواز شریف کا تجربہ تین بار کی حکومت سے عیاں ہے
میں نے یہی کہا ہے اگر وہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اگر ووٹ کا حقدار ہے تو ضرور اقتدار میں لاؤ لیکن اگر اقتدار کی خاطر وہ یہ سب کچھ کر رہا ہے تو اس تحریک کو الگ رکھو اور اقتدار کے کھیل کو الگ - جب آپ عوام کے ووٹ سے نہیں آ سکتے تھے تو فوج کے کندھے پر سوار ہو کر آ گئے اب فوج آپ کو کندھے پر نہیں بیٹھا رہی تھی تو اینٹی فوج بیانیہ بنا کر اقتدار کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا -چوپڑ یاں اور وہ بھی دو دو نہیں ملیں گی - کل آپ نے کسی کا ووٹ چوری کیا آج اسے پہلے باری دو جس کا مینڈیٹ آپ نے دو ہزارہ میں چرا یا - آپ کا مینڈیٹ آج کسی نے چرایا ہے تو اسے سزا ضرور ملے گی اور آپ کو اقتدار مگر اس کے لئے صبر کرو - صبر کیا ہوتا تو آج اقتدار بھی ملتا لیکن اقتدار نہ بھی ملتا کم از کم جیل میں نہ ہوتے -
دو ہزار اٹھارہ میں کیوں نہیں بولے اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کو دو - خان کی جنگ ہر گز سول سپریمیسی یا سول بالا دستی کی نہیں ہے اقتدار کی ہے کبھی آج تک اس نے یہ لفظ بھی استعمال کیا - کبھی کہا مجھے اقتدار نہیں چاہئے میں تو سول سپریمیسی کی جنگ لڑ رہا ہوں - جو سول سپرمیسی کی جنگ لڑ تے ہیں وہ ڈکٹیٹروں سے مزاکرات نہیں کرتے - شیخ مجیب الیکشن جیتا تھا تو اس نے یہ نہیں کہا مجھے میرا حق دو اور اس کے لئے میں یحییٰ خان سے صرف بات کروں گا - اس وقت تو مارشل لاء تھا پھر بھی مجیب نے یحییٰ خان سے نہیں بھٹو سے ملاقاتیں کیں اور اپنے مطالبات کئے - بھٹو کو ہی مشرقی پاکستان بھی بلایا مزاکرات کے لئے -اس وقت تو سوشل میڈیا بھی نہیں تھا اب تو آپ کی ہر بات ڈائریکٹ فوج تک جا رہی ہے پھر بھی آپ فوج ہی سے کیوں بات کرنا چاہتے ہیں - کیونکے آپ کو جمہوریت پر اعتبار ہی نہیں آپ سمجھتے ہیں جیسے مجھے دو ہزار اٹھارہ میں لایا گیا صرف وہی ایک طریقہ ہے اقتدار میں آنے کا اور آپ کی بات اور پکی ہو گئی جب دو ہزار چوبیس میں الیکشن رگ کر کے کسی اور کو لایا گیا - یہی منصوبہ آپ نے فیض حمید کو لا کر اپنے لئے الیکشن رگ کرنے کا بنایا تھا یہی آپ کو الٹا پڑ گیا - جب ووٹ ہو جمہوریت یاد آ جائے اور جب نہ ہو تو فوج کا کندھا لے لو - ہر صورت میں اقتدار چاہئے اور جب اقتدار میں آئے تو آپ کی کیا کارکردگی تھی اس پر بات کرنا بھی آپ کو نا گوار گزرے کیونکے وہاں بزداری داستانیں ہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
What contribution did Nawaz make to the development of the A-bomb?
Check out the threads on this forum where Gohar Ayoub & A Q Khan said that Nawaz was against detonating the bomb.
He played the same role which other head of the states played. If you hear Dr. Qadeer Khan he says that from Bhutto to Zia, Benazir and Nawaz Sharif everyone facilitated the atom bomb process. Nawaz or others were not scientists that should have work in khan Research Lab, to actually build the bomb. The actual topic of the day is test of nuclear bomb and declare Pakistan a nuclear state for which obviously credit goes to Nawaz or army or both. Now you decide that who deserve more credit or only credit, army or Nawaz?
 
He did not contribute to anything related to the A-bomb, in reality, he was against detonating it. Any head of state would have supported it.
The credit will go to Bhutto, A Q Khan, and other scientists.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
He did not contribute to anything related to the A-bomb, in reality, he was against detonating it. Any head of state would have supported it.
The credit will go to Bhutto, A Q Khan, and other scientists.
آپ سے اسی جواب کی توقو ع تھی - ذرا ڈاکٹر قدیر کو سن لیں جو کہتا ہے تمام حکمرانوں نے اسے سپورٹ کیا کسی نے اسے روکنے کی کوشش نہیں کی - ڈاکٹر قدیر کا خط بھی اخباروں میں چھپا جس میں وہ کہتا ہے بہت سے لوگ ایٹمی دھماکہ کرنے کے خلاف تھے نواز کو امریکہ دس کروڑ ڈالر ذاتی اکاؤنٹ میں ڈالنے کی آفر تھی مگر اس نے پھر بھی ایٹمی دھماکہ کیا - ویسے ذرا یہ تو بتا دیں ایٹمی دھماکہ کرنے کا فیصلہ فوج کا تھا یا نواز کا ؟
 
May be tou yeah he keh raha hoon kay koi bhi hukmaran hota isko support he karta.
fauj ka faysla tha atomi dhamaka karnay ka.

https://twitter.com/x/status/1795475298965672347
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ سے اسی جواب کی توقو ع تھی - ذرا ڈاکٹر قدیر کو سن لیں جو کہتا ہے تمام حکمرانوں نے اسے سپورٹ کیا کسی نے اسے روکنے کی کوشش نہیں کی - ڈاکٹر قدیر کا خط بھی اخباروں میں چھپا جس میں وہ کہتا ہے بہت سے لوگ ایٹمی دھماکہ کرنے کے خلاف تھے نواز کو امریکہ دس کروڑ ڈالر ذاتی اکاؤنٹ میں ڈالنے کی آفر تھی مگر اس نے پھر بھی ایٹمی دھماکہ کیا - ویسے ذرا یہ تو بتا دیں ایٹمی دھماکہ کرنے کا فیصلہ فوج کا تھا یا نواز کا ؟
https://twitter.com/x/status/1795480914186924192
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے یہی کہا ہے اگر وہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اگر ووٹ کا حقدار ہے تو ضرور اقتدار میں لاؤ لیکن اگر اقتدار کی خاطر وہ یہ سب کچھ کر رہا ہے تو اس تحریک کو الگ رکھو اور اقتدار کے کھیل کو الگ - جب آپ عوام کے ووٹ سے نہیں آ سکتے تھے تو فوج کے کندھے پر سوار ہو کر آ گئے اب فوج آپ کو کندھے پر نہیں بیٹھا رہی تھی تو اینٹی فوج بیانیہ بنا کر اقتدار کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا -چوپڑ یاں اور وہ بھی دو دو نہیں ملیں گی - کل آپ نے کسی کا ووٹ چوری کیا آج اسے پہلے باری دو جس کا مینڈیٹ آپ نے دو ہزارہ میں چرا یا - آپ کا مینڈیٹ آج کسی نے چرایا ہے تو اسے سزا ضرور ملے گی اور آپ کو اقتدار مگر اس کے لئے صبر کرو - صبر کیا ہوتا تو آج اقتدار بھی ملتا لیکن اقتدار نہ بھی ملتا کم از کم جیل میں نہ ہوتے -
دو ہزار اٹھارہ میں کیوں نہیں بولے اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کو دو - خان کی جنگ ہر گز سول سپریمیسی یا سول بالا دستی کی نہیں ہے اقتدار کی ہے کبھی آج تک اس نے یہ لفظ بھی استعمال کیا - کبھی کہا مجھے اقتدار نہیں چاہئے میں تو سول سپریمیسی کی جنگ لڑ رہا ہوں - جو سول سپرمیسی کی جنگ لڑ تے ہیں وہ ڈکٹیٹروں سے مزاکرات نہیں کرتے - شیخ مجیب الیکشن جیتا تھا تو اس نے یہ نہیں کہا مجھے میرا حق دو اور اس کے لئے میں یحییٰ خان سے صرف بات کروں گا - اس وقت تو مارشل لاء تھا پھر بھی مجیب نے یحییٰ خان سے نہیں بھٹو سے ملاقاتیں کیں اور اپنے مطالبات کئے - بھٹو کو ہی مشرقی پاکستان بھی بلایا مزاکرات کے لئے -اس وقت تو سوشل میڈیا بھی نہیں تھا اب تو آپ کی ہر بات ڈائریکٹ فوج تک جا رہی ہے پھر بھی آپ فوج ہی سے کیوں بات کرنا چاہتے ہیں - کیونکے آپ کو جمہوریت پر اعتبار ہی نہیں آپ سمجھتے ہیں جیسے مجھے دو ہزار اٹھارہ میں لایا گیا صرف وہی ایک طریقہ ہے اقتدار میں آنے کا اور آپ کی بات اور پکی ہو گئی جب دو ہزار چوبیس میں الیکشن رگ کر کے کسی اور کو لایا گیا - یہی منصوبہ آپ نے فیض حمید کو لا کر اپنے لئے الیکشن رگ کرنے کا بنایا تھا یہی آپ کو الٹا پڑ گیا - جب ووٹ ہو جمہوریت یاد آ جائے اور جب نہ ہو تو فوج کا کندھا لے لو - ہر صورت میں اقتدار چاہئے اور جب اقتدار میں آئے تو آپ کی کیا کارکردگی تھی اس پر بات کرنا بھی آپ کو نا گوار گزرے کیونکے وہاں بزداری داستانیں ہیں -
تم وہی باتیں دہرا رہے ہو جو پہلے کر چکے ہو ہمارا تو مطالبہ صرف فری اینڈ فئیر الیکشن کا ہے ہم آگے بڑھنا چاہتے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تم وہی باتیں دہرا رہے ہو جو پہلے کر چکے ہو ہمارا تو مطالبہ صرف فری اینڈ فئیر الیکشن کا ہے ہم آگے بڑھنا چاہتے ہیں
فری فیئر تھے یا رگڈ تھے اب ہو چکے ، آپ کو بھی پتا ہے یہ اب دوبارہ نہیں ہونے - اب فری فیئر الیکشن کا مطالبہ اگلی بار ہی پورا ہو گا -
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
فری فیئر تھے یا رگڈ تھے اب ہو چکے ، آپ کو بھی پتا ہے یہ اب دوبارہ نہیں ہونے - اب فری فیئر الیکشن کا مطالبہ اگلی بار ہی پورا ہو گا -
ٹھیک ہے اگلا الیکشن ہی سہی لیکن فری اینڈ فئیر لوگوں کو اپنے ووٹ کے استعمال کو پورا پورا موقع ملنا چاہئیے ماضی میں جو گند ہو چکا ہے اس پر لعنت بھیج کر اس سے سیکھ کر مستقبل کو دیکھو اور جس دلدل میں ہم پھنس چکے ہیں ان سے نکلنے کا راستہ صرف اور صرف فری اینڈ فئیر الیکشن ہی ہیں ہر وہ بندہ پارٹی بازی اور شخصیت پرستی سے بالا ہے وہ یہ ہی مطالبہ کرے گا کتنے شرم کی بات ہے کہ پچھتر سال میں ایک بھی الیکشن ٹھیک نہیں ہوا ہر الیکشن کے پیچھے فوجیوں کی انگلیوں کے نشانات ملتے ہیں ہر الیکشن کمپرو مائیز تھا اب اس دلدل سے نکلنا ہو گا ورنہ پاکستان کے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کا مستقبل بھول جاؤ عوام جسے منتخب کر ے چاہے وہ زرداری ہو نواز ہا یا عمران ہر منتخب بندے کو اپنی ٹرم پوری کرنے چاہئیے چاہے اچھی ہو
 
نہیں سارے ہی غلط نہیں ہوئے کچھ شفاف بھی ہوئے ہیں جتنے ہمارے سسٹم میں شفاف ہو سکتے ہیں - انیس سو ستر کا پہلا الیکشن شفاف تھا جب شفاف الیکشن سے مجیب کو اقتدار نہیں دیا گیا تو ملک ٹوٹ گیا - ستتر کے الیکشن میں کچھ دھاندلی بھٹو نے کی مگر نہ بھی کرتا تو جیت جاتا - دھاندلی کا شور مچا کر اسے اقتدار نہ دیا گیا اور مارشل لاء لگا دیا -اس کے بھد نوے کی دہائی میں ایک الیکشن جس میں نواز وزیر اعظم بنا بلکل دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کی طرح بوگس تھا - نوے کی دھائی میں صرف ایک الیکشن کافی حد تک شفاف ہوا وہ ستانوے تھا جس میں نواز نے دو تہائی اکثریت لی - فوج نواز کے ساتھ تو بلکل بھی نہیں تھی کیونکے فوج اور آرمی چیف کے درمیان بہت بڑا جھگڑا بانوے ترانوے میں ہوا تھا اور نواز فوج کے لئے اب قابل قبول نہیں تھا - دوسری طرف پیپلز پارٹی دو بار اپنی بری پرفرمانس کی وجہ سے صرف دیہی سندھ کی پارٹی رہ گئی تھی پنجاب میں اس کا ووٹ بینک ختم تھا - فوج اس کو زبردستی جتانے کو کافی مشکل سمجھ رہی تھی کیونکے اس وقت فارم پینتالیس سینتالیس کا آئیڈیا کسی کو نہیں آیا دوسرے نواز کی پارٹی آدھی پرو اسٹیبلشمنٹ تھی اور نواز نے کوئی ریڈ لائین بھی کراس نہیں کی اسلئے فیصلہ ہوا اسے آنے دیا جائے - فوج سوچ بھی نہیں سکتی تھی یہ دو تہائی اکثریت لے جائے گی اور پیپلز پارٹی کو ایک سیٹ بھی پنجاب سے نہیں ملے گی نواز اتنی اکثریت سے مغرور ہو گیا امیر المومنین بننے کی کوشش میں کارگل پر فوج سے پھر پنگا لے بیٹھا جس سے مارشل لاء لگ گیا - اس کے بھد مارشل لاء اور مارشل لاء کے بھد
کے پہلے الیکشن کو شفاف نہیں کہا جا سکتا - پیپلز پارٹی کی پنجاب میں اتنی بری پرفارمنس تھی کہ وہ پھر سے پنجاب سے اتنی ختم ہوئی کہ پنجاب سے اس کے ووٹ صرف سینکڑوں میں رہ گئے ہزاروں کی جگہ - تحریک انصاف نے دھاندلی کا الزام لگایا فوج کی مدد کا نہیں اور دھاندلی سے چار پانچ سیٹوں سے زیادہ فرق نہ پڑتا کیونکے گیپ بہت بڑا تھا ستر فیصد حلقوں میں تحریک انصاف کی ضمانت ضبط ہوئی اور جہاں نہیں ہوئی وہاں بھی دس ہزار سے ستر اسی ہزار کا فرق تھا جو دھاندلی سے کور نہیں ہو سکتا تھا - نواز کی طرف سے شہباز شریف اور چودھری نثار نے فوج سے رات کے اندھیرے میں بہت ملاقاتیں کیں اور فوج کو یقین دلایا کہ نواز اپنی حد میں رہے گا اور مشرف تک کے خلاف کیس نہیں کرے گا - نواز نے وعدہ نہیں نبھایا اور مشرف پر کیس سے ابتدا ہوئی اور نواز کو اقامے پر ناہلی سے نواز کا خاتمہ ہوا -دھاندلی پر سپریم کورٹ کے کمیشن نے چھ مہینے تحقیقات کیں اور سوائے بے ضابطیوں کے کوئی اور دھاندلی کا ثبوت ثبوت نہ ملا یاد رہے اس وقت فوج نواز کے ساتھ نہیں تھی - یوں فوج کی مدد نہ ہوئی اور سپریم کورٹ کے فیصلے نے دو ہزار تیرہ کے الیکشن پر شفاف کی مہر لگا دی -پوسٹ بہت لمبی ہو گئی سب الیکشن کی سمری کی وجہ سے -جو جیسے تھا ویسے ہی بیان کیا اور تاریخ میں بھی یہی لکھا ہے - کسی بھی الیکشن پر مزید بحث آپ چاھیں تو مزید بحث ہو سکتی ہے -
 
Back
Top