غریدہ کےشو میں شرکاء کی مرادسعید سے متعلق غیرمناسب گفتگو،پی ٹی آئی کی مذمت

gharida%20and%20pti%20all.jpeg

غریدہ فاروقی کے شو میں محسن بیگ، افتخاراحمد اور دیگر شرکاء کی مراد سعید سے متعلق اخلاق سے گری گفتگو۔۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مذمت

گزشتہ روز غریدہ فاروقی کے شو میں تحریک انصاف کے وزراء کی کارکردگی پر بحث ہوئی ، موضوع کا محور یہ تھا کہ مرادسعید کو نمبرون وزیر کیوں قرا ردیا گیا جس پر محسن بیگ نے ذاتی نوعیت کے حملے کئے لیکن غریدہ فاروقی بجائے محسن بیگ کو روکنے کے انجوائے کرتی رہیں اور قہقہے لگاتی رہیں۔

اسکے بعد افتخاراحمد، صحافی حافظ طارق محمود اور تجزیہ کار امجدشعیب بھی اپنا حصہ ڈالتے رہے لیکن غریدہ فاروقی نے کسی مہمان کو نہ روکا بلکہ ٹھٹھہ اڑانے میں پیش پیش رہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اسکی بھرپور مذمت کی اور اسے گھٹیا صحافت قراردیا۔

غریدہ فاروقی اور سینئر صحافیوں کے اس روئیے پر ڈاکٹر ارسلان خالد نے تبصرہ کیا کہ گھٹیا حرکت کو گھٹیا ہی کہا جاتا ہے اور غریدہ فاروقی،محسن بیگ اور افتخار احمد نے آج اپنا گھٹیا پن دکھایا ہے۔ نیوزون یا تو اپنی اینکر کے خلاف کاروائی کرے یا پھر انکا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔مالکان کاروائی کرین ورنہ ان کے مالک کی ایک اشتہاری کمپنی بھی ہے،اسکا بھی مکمل بائیکاٹ کیا جائے

https://twitter.com/x/status/1492241208877490177
وزیراطلاعات فرخ حبیب نے تبصرہ کیا کہ مراد سعید کے حوالے سے نیوز ون کے شو پر ذومعنی گفتگو کرکے صحافت کے نام پر اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا گیا۔ جب تنقید کرنے کو کوئی دلیل موجود نہیں تو اینکر غریدہ فاروقی، محسن بیگ سمیت سارے شرکا قہقے لگا کر بے بنیاد ذاتی کردار کشی پر اتر آئے۔ جو انتہائی غیر اخلاقی اور قابل مذمت ہے

https://twitter.com/x/status/1492253384052600834
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ آج محسن بیگ اور خریدہ فاروقی نے جس پستی کا مظاہرہ کیا اس سے دونوں کی تربیت کا صاف پتہ چکتا ہے۔ کہنے کو ان دونوں کو آئینہ دکھایا جا سکتا ہے۔ لیکن پھر ان میں اور ہم فرق نہیں رہ جائے گا۔ کاش ان کی تربیت بہتر ہوئی ہوتی تو آج یہ سرعام اپنے والدین کی عزتوں کا جنازہ نہ نکالتے شرمناک

https://twitter.com/x/status/1492206528929144840
ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور میڈیا کے دوسرے لوگوں کو بولنا چاہئے۔گونگا بہرہ بنے رہنے سے کل یہ لوگ آپکے بدن سے کپڑا اتاریں گے۔ آج مراد کے بارے بکواس کی ہے تو کل یہ آپکے بار کریں گے۔ یہ معاشرے کا گند ہیں۔ یہ وہ گٹر ہیں جو اب ابل رہے ہیں۔مراد کے لئے نہیں بولنا تو اپنے معاشرے کی اقدار کے کئے بولیں

https://twitter.com/x/status/1492214788793028611

صبغت اللہ ورک نے تبصرہ کیا کہ نہایت محتاط اسلوب میں بھی ان کرداروں کےبارے میں ”گھٹیا“سےنرم کوئی لفظ لغت میں دستیاب نہیں جو کسی فردکےبارےمیں محض اس لئےتعفن اگلتےہیں کہ کارکردگی کےکسی امتحان میں وہ درجۂ اول کوپہنچتاہے۔ مراد سعید کوسرفراز اسکےرب نےکیا۔ یہ بیہودہ گوئی پہلےاسکےقدموں کی زنجیربنی نہ آئندہ بنےگی

https://twitter.com/x/status/1492212988291420161
علی محمد خان نے لکھا کہ یہ صحافت نہیں ہے، صحافت حقائق پر ہونی چاہئے ناں کہ جھوٹے الزامات پر۔۔یہ بات نہ صرف صحافتی اصولوں بلکہ ہماری ثقافت، ہمارے مذہب اور بنیادی انسانی اخلاقیات کے خلاف ہے۔

https://twitter.com/x/status/1492345343807266816
اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ کچھ عرصہ پہلےہی زبیر عمر کی ویڈیوز میں موجود خاتون کو ان محترمہ سے ملانے کی گھٹیا حرکت کی گئی، کچھ نے ان کی شہباز شریف سے قربت کی باتیں کیں، اور ایسی حرکتوں پر ہر شخص نے تنقید کی لیکن آج یہ خود وہ حرکت کر رہی ہیں ناصرف گھٹیا باتوں پر بتیسی دکھا رہی بلکہ فخریہ طور پر ٹویٹ بھی کی

https://twitter.com/x/status/1492156570037334021
https://twitter.com/x/status/1492250322001342465
افتخاردرانی نے لکھا کہ مراد سعید جیسا خان کا سپاہی نہ ہی کسی کے کاندھے پر چڑھ کر آیا ہے اور نہ اسے یہ عہدہ و پارٹی وراثت میں ملی ہے،متوسط اور محنتی طبقہ سے تعلق رکھنےوالے مراد سعید کی جدوجہدپارٹی کارکنان کے لئے فخر کا باعث ہے جو آئی ایس ایف سے بطور طالب علم شروع ہوئی اورآج اپنی منسڑی کی کارکردگی سےآیاں ہے

https://twitter.com/x/status/1492179146205806592
مسرت چیمہ کا کہنا تھا کہ یا تو آپ لوگ شرم سے بالکل عاری ہو چکے ہیں یا آپ کا کردار اور ریٹنگ دونوں اتنا گر چکے ہیں کہ اب آپ کو بھی پتہ ہے کہ ٹاک شو تو کوئی دیکھتا نہیں یونہی اٹینشن لے لو

تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں نے بھی ردعمل دیتے ہوئے سخت موقف اپنایا۔

https://twitter.com/x/status/1492352811081818116
https://twitter.com/x/status/1492371003045040128
https://twitter.com/x/status/1492389201828065291
https://twitter.com/x/status/1492373325015830529
https://twitter.com/x/status/1492351627885486086
https://twitter.com/x/status/1492254767216840711
 
Last edited by a moderator:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

غلیظہ فاروقی کے ذہن کی غلاظت اُبل اُبل کر باہر آ رہی ہے۔ جس طرح گٹر کا ڈھکن کھولنے سے تعفن پھیلتا ہے اسی طرح جب غلیظہ جیسے صحافی نما ٹوکرے منہ کھولتے ہیں تو ہر جگہ تعفن پھیل جاتا ہے
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

پی ٹی آئی ترجمانوں سے زیادہ نالائق بندے شاید ہی پارٹی میں ہوں . مذمت کرنے سے کیا ہوتا ہے؟؟؟

او بھائی ان سب لوگوں کے خلاف عدالتوں میں جاؤ . وہ اطہر من الله ویسے تو بڑا پھدکتا رہتا ہے اور اپنی عدالت میں آزادیوں پر گھنٹوں لیکچر دیتے اسکی زبان نہیں سوکھتی اس کے کاندھوں پر کیس پھینکو کہ تیری ہلا شیری سے معاشرے میں یہ کچھ ہو رہا ہے، بتا کہ اب اس لچرپن پر کیا فیصلہ دے گا ؟؟؟
ننگا کرو ان عدالتی اور صحافتی رنڈیوں کو

مذمت کر دی، بڑا تیر مار دیا . شورے کہیں کے
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
Since every body knows about this dharidaar shalwar Gharida her boy friend the dirty face black swine boy friend

zubair Umer and another Boy friend Shahbaz sharif

So nothing strange of her dirty filthy mind by this 55 years old whore so why people are e
surprised?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
gharida%20and%20pti%20all.jpeg

غریدہ فاروقی کے شو میں محسن بیگ، افتخاراحمد اور دیگر شرکاء کی مراد سعید سے متعلق اخلاق سے گری گفتگو۔۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مذمت

گزشتہ روز غریدہ فاروقی کے شو میں تحریک انصاف کے وزراء کی کارکردگی پر بحث ہوئی ، موضوع کا محور یہ تھا کہ مرادسعید کو نمبرون وزیر کیوں قرا ردیا گیا جس پر محسن بیگ نے ذاتی نوعیت کے حملے کئے لیکن غریدہ فاروقی بجائے محسن بیگ کو روکنے کے انجوائے کرتی رہیں اور قہقہے لگاتی رہیں۔

اسکے بعد افتخاراحمد، صحافی حافظ طارق محمود اور تجزیہ کار امجدشعیب بھی اپنا حصہ ڈالتے رہے لیکن غریدہ فاروقی نے کسی مہمان کو نہ روکا بلکہ ٹھٹھہ اڑانے میں پیش پیش رہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اسکی بھرپور مذمت کی اور اسے گھٹیا صحافت قراردیا۔

غریدہ فاروقی اور سینئر صحافیوں کے اس روئیے پر ڈاکٹر ارسلان خالد نے تبصرہ کیا کہ گھٹیا حرکت کو گھٹیا ہی کہا جاتا ہے اور غریدہ فاروقی،محسن بیگ اور افتخار احمد نے آج اپنا گھٹیا پن دکھایا ہے۔ نیوزون یا تو اپنی اینکر کے خلاف کاروائی کرے یا پھر انکا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔مالکان کاروائی کرین ورنہ ان کے مالک کی ایک اشتہاری کمپنی بھی ہے،اسکا بھی مکمل بائیکاٹ کیا جائے

https://twitter.com/x/status/1492241208877490177
وزیراطلاعات فرخ حبیب نے تبصرہ کیا کہ مراد سعید کے حوالے سے نیوز ون کے شو پر ذومعنی گفتگو کرکے صحافت کے نام پر اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا گیا۔ جب تنقید کرنے کو کوئی دلیل موجود نہیں تو اینکر غریدہ فاروقی، محسن بیگ سمیت سارے شرکا قہقے لگا کر بے بنیاد ذاتی کردار کشی پر اتر آئے۔ جو انتہائی غیر اخلاقی اور قابل مذمت ہے

https://twitter.com/x/status/1492253384052600834
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ آج محسن بیگ اور خریدہ فاروقی نے جس پستی کا مظاہرہ کیا اس سے دونوں کی تربیت کا صاف پتہ چکتا ہے۔ کہنے کو ان دونوں کو آئینہ دکھایا جا سکتا ہے۔ لیکن پھر ان میں اور ہم فرق نہیں رہ جائے گا۔ کاش ان کی تربیت بہتر ہوئی ہوتی تو آج یہ سرعام اپنے والدین کی عزتوں کا جنازہ نہ نکالتے شرمناک

https://twitter.com/x/status/1492206528929144840
ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور میڈیا کے دوسرے لوگوں کو بولنا چاہئے۔گونگا بہرہ بنے رہنے سے کل یہ لوگ آپکے بدن سے کپڑا اتاریں گے۔ آج مراد کے بارے بکواس کی ہے تو کل یہ آپکے بار کریں گے۔ یہ معاشرے کا گند ہیں۔ یہ وہ گٹر ہیں جو اب ابل رہے ہیں۔مراد کے لئے نہیں بولنا تو اپنے معاشرے کی اقدار کے کئے بولیں

https://twitter.com/x/status/1492214788793028611
صبغت اللہ ورک نے تبصرہ کیا کہ نہایت محتاط اسلوب میں بھی ان کرداروں کےبارے میں ”گھٹیا“سےنرم کوئی لفظ لغت میں دستیاب نہیں جو کسی فردکےبارےمیں محض اس لئےتعفن اگلتےہیں کہ کارکردگی کےکسی امتحان میں وہ درجۂ اول کوپہنچتاہے۔ مراد سعید کوسرفراز اسکےرب نےکیا۔ یہ بیہودہ گوئی پہلےاسکےقدموں کی زنجیربنی نہ آئندہ بنےگی

https://twitter.com/x/status/1492212988291420161
علی محمد خان نے لکھا کہ یہ صحافت نہیں ہے، صحافت حقائق پر ہونی چاہئے ناں کہ جھوٹے الزامات پر۔۔یہ بات نہ صرف صحافتی اصولوں بلکہ ہماری ثقافت، ہمارے مذہب اور بنیادی انسانی اخلاقیات کے خلاف ہے۔

https://twitter.com/x/status/1492345343807266816
اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ کچھ عرصہ پہلےہی زبیر عمر کی ویڈیوز میں موجود خاتون کو ان محترمہ سے ملانے کی گھٹیا حرکت کی گئی، کچھ نے ان کی شہباز شریف سے قربت کی باتیں کیں، اور ایسی حرکتوں پر ہر شخص نے تنقید کی لیکن آج یہ خود وہ حرکت کر رہی ہیں ناصرف گھٹیا باتوں پر بتیسی دکھا رہی بلکہ فخریہ طور پر ٹویٹ بھی کی

https://twitter.com/x/status/1492156570037334021
افتخاردرانی نے لکھا کہ مراد سعید جیسا خان کا سپاہی نہ ہی کسی کے کاندھے پر چڑھ کر آیا ہے اور نہ اسے یہ عہدہ و پارٹی وراثت میں ملی ہے،متوسط اور محنتی طبقہ سے تعلق رکھنےوالے مراد سعید کی جدوجہدپارٹی کارکنان کے لئے فخر کا باعث ہے جو آئی ایس ایف سے بطور طالب علم شروع ہوئی اورآج اپنی منسڑی کی کارکردگی سےآیاں ہے

https://twitter.com/x/status/1492179146205806592
مسرت چیمہ کا کہنا تھا کہ یا تو آپ لوگ شرم سے بالکل عاری ہو چکے ہیں یا آپ کا کردار اور ریٹنگ دونوں اتنا گر چکے ہیں کہ اب آپ کو بھی پتہ ہے کہ ٹاک شو تو کوئی دیکھتا نہیں یونہی اٹینشن لے لو

https://twitter.com/x/status/1492352811081818116
غلیظہ فاروقی اور افتخار تھتھے کا ملاپ ایسا ہی ہے جیسے گندے نالے اور گٹر کی موری کا ملاپ
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Murad saeed pathan hai is liye iski maa behen zarur nikle gee magar lahore ki garage wali apnay ki bilkul nhi. Racist state.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Murad saeed pathan hai is liye iski maa behen zarur nikle gee magar lahore ki garage wali apnay ki bilkul nhi. Racist state.
Garage wali whore is their boss so how can they dare to criticise her. They can’t even criticise the glorified gandoo- Bilawal.
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
hahha lolx ye wahi pti wale hai jo bilwal ko james ya kisi aur k naam pr mazak urate hai ab inki aye to G***D phat gae
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bhens ki ankh, opposition ko jo marzi kehtay raho aur khud pay baat aaye tou cheekna chillana start. Bahi pehlay khud example bana karo, phir doosron say iski demand kiya karo. Jab wou Chaprassi Sheikh Rasheed bilawal k baray koi bhi baat krta hay tou chaskay lagatay ho, lakn jab jawaban Mrs manika ya Murad Saeeda pay baat hoti hay tou takleef start ho jati hay. chaskaay dono traf lagao ya phir dono traf ikhlaq sikhao
 
shujauddin

The problem is that pakistani society is homophobic. Gays do exist in the society and perhaps its about time that Muraad Saeed should take a stand and openly admit his sexual oreintation.
 
Khi

Senator (1k+ posts)
The problem is that pakistani society is homophobic. Gays do exist in the society and perhaps its about time that Muraad Saeed should take a stand and openly admit his sexual oreintation.
Exactly, Murad Saeed ko bhi inn cheezo meh parnay se pehle sochna chahiay tha. Khan ka kiya ha, he has been through bigger scandals before. Usse koi faraq nahee parta
 
Back
Top