Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
عید چٹکلے
اس دفعہ عید کےروز بہت بارش ہوئی - لوگ یہ سمجھے شاید اس دفعہ مہمان زیادہ نہ آئیں
لیکن سرگودھے والی وڈی پھپھو اس بارش میں بھی تیرتی ہوئی چانپیں کھانے بنی گالہ آپہنچی
ہر بقر عید پر قصائیوں کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے
قصائی ہیں کہ ان کے نخرے ہی نہیں ملتے
اب ہوتا یہ ہے کہ آگے،آگے قصائی پیچھے،پیچھے عوام
https://twitter.com/x/status/1545999821722767362
کبھی عید کی نماز کسی مسجد ،عید گاہ یا کھلے میدان میں پڑھی ہو تو ڈھنگ سے نماز عید ادا کرنی بھی آئے
اب یہ ہی دیکھ لیجیئے موصوف عید کی نماز پڑہنے آئیں ہیں یا کسی ڈرامے کی ریہرسل
Last edited: